پرویزمشرف میں ایک بات ہے کہ ہمیشہ سچی اور کھری بات کرتا ہے زرداری اور نواز شریف کی طرح منافق نہیں ہے اور نہ ہی اس نے نو سکے بچوں نے پاکستان کا پیسہ کھایا اور جائیدادیں بنائیں مشرف کا بیٹا بلال ابھی بھی امریکہ میں ایک نوکری کرتا ہے
A brave and honest guy General Musharraf, always a patriot, can never speak against Pakistan or a Pakistani Patriot, no matter if he is from a different party. His statement in favor of Imran Khan speaking about IK's honesty means a lot to many and may change many who have not yet decided.
مریم صفدر کے میڈیا سیل کی پیداوار بگریت کے بچے بھول گیا کہ مشرف کے دور میں ڈالر کا کیا ریٹ تھا بلاسٹ تیرے باپ نور بٹ نے ختم نہیں کیے تھے بلکہ جنرل راحیل شریف میں ختم کیا جائے
تیرا باپ نورا بٹ سارا پاکستان کا گیا ہے ابھی شرم نہیں آتی
مریم صفدر کے میڈیا سیل کی پیداوار بگریت کے بچے بھول گیا کہ مشرف کے دور میں ڈالر کا کیا ریٹ تھا بلاسٹ تیرے باپ نور بٹ نے ختم نہیں کیے تھے بلکہ جنرل راحیل شریف میں ختم کیا جائے
تیرا باپ نورا بٹ سارا پاکستان کا گیا ہے ابھی شرم نہیں آتی
عمران خان نے کرپشن کو سب سے بڑا مسئلہ منوایا ۔ الیکشن میں دھاندلی کی انکوائری کروائی اور یہ جانتے ہوئے بھی کہ انکوائری کمیشن نے پورا کام نہیں کیا فیصلے کو مانہ کیونکہ کہہ چکا تھا کہ مانیں گے ۔ پانامہ کیس کو زندہ رکھا اور بھولنے نہیں دیا ۔ لوگ شکایت کرتے ہیں کہ عمران خاں پارلیمنٹ میں نہیں جاتا مگر اس نے نہ جا کر بھی اپوزیشن کا کردار ادا کیا اصلی اپوزیشن پی ٹی آئی نے کی ، لوگوں کے ٹیکس کے پیسوں کی حفاظت کرنے کی کوشش کی ۔ اس کے برعکس پی پی پی نے صرف کاغذی اپوزیشن کی بلکہ حکومت کا ساتھ دیا ۔ خان نے اپنی پارٹی کو مضبوط کیا ۔ سب سے مشکل صوبے میں حکومت چلائی ۔ اور کیا چاہیئے ۔