صرف عمران خان ہی تو قابو میں ہے چند دن کی بات ہے وہ کورٹ سے مقدمہ کو ایسا ہاریں گے ، کہ آئیندہ اس،پانامہ لیکس، پر مسقبل میں آنے والی کوئی محب وطن حکومت بات تک نہ کرسکے ٹینشن میں مت آؤ، چند دن صبر کرلو۔۔۔۔سب کچھ سامنے آجائے گا
Yani kuchh aur khusray bhi awam ke samnay khusray aur zankhay expose hona chah rahay hain abb NRO karnay wala aur Kranay wala Kuttton aur Khanzeeeron saay Burri Mout maray gaa awam ke hathon
عمران خان ہے تو بیوقوفی کی حد تک سیدھا ۔ ۔ لیکن اس وقت یہ وہ بِلا ہے جس کو سب نے نکرے لگا دیا ہے، لیکن ساتھ ہی سب کی پھٹی بھی پڑی ہے کہ کہیں یہ منہ پر چھلانگ مار کر منہ نہ نوچ دے
صرف عمران خان ہی تو قابو میں ہے چند دن کی بات ہے وہ کورٹ سے مقدمہ کو ایسا ہاریں گے ، کہ آئیندہ اس،پانامہ لیکس، پر مسقبل میں آنے والی کوئی محب وطن حکومت بات تک نہ کرسکے ٹینشن میں مت آؤ، چند دن صبر کرلو۔۔۔۔سب کچھ سامنے آجائے گا
آپ کا خیال ہے پارلیمنٹ میں ننھی مُنی سی بےضرر اپوزیشن کے ساتھ اس پر بحث کر کے کیا ہونا تھا،۔ وہی جو اس وقت کورٹ میں ہو رہا ہے ڈھاک کے تین پات والی بات اس بات میں کوئی شک نہیں کہ نوازشریف کا کچھ نہیں ہونے والا۔ کیونکہ پیپل۔پالٹی نہ تو یہ چاہتی ہے کہ نوازشریف جلدی فارغ ہو، اور نہ وہ یہ چاہتی ہے کہ پی۔ٹی۔آئی کا کوئی فائدہ ہو۔ اس لیے نوازشریف کی سیٹ مضبوط ہے
آپ کا خیال ہے پارلیمنٹ میں ننھی مُنی سی بےضرر اپوزیشن کے ساتھ اس پر بحث کر کے کیا ہونا تھا،۔ وہی جو اس وقت کورٹ میں ہو رہا ہے ڈھاک کے تین پات والی بات اس بات میں کوئی شک نہیں کہ نوازشریف کا کچھ نہیں ہونے والا۔ کیونکہ پیپل۔پالٹی نہ تو یہ چاہتی ہے کہ نوازشریف جلدی فارغ ہو، اور نہ وہ یہ چاہتی ہے کہ پی۔ٹی۔آئی کا کوئی فائدہ ہو۔ اس لیے نوازشریف کی سیٹ مضبوط ہے [/QUOTE
کہیں بحث کرکے کچھ نہیں ہونا۔۔۔۔۔پاؤ صدی پہلے مبینہ طور پر رشوت اور کمیشن سے کمائے ہوئے سرمائے کے ناجائز ہونے ہونے کا ثبوت۔۔کوئی بھی پیش نہیں کرسکتا یہ جو کچھ آپ دیکھ رہے ہیں یہ آپنے آدمی کو کمزور اور لغو ثبوتوں کے ساتھ اپنے خلاف دعویٰ کر وا کر کیس جیتنا،اور اس طرح فائل کو بند کروانے کا معاملہ ہے۔۔۔۔۔تاکہ مستقبل میں کبھی کوئی اس پر با ت بھی نہ کرسکے اسی کو سیاست کہتے ہیں