Re: Wajid shams ul hasan was first invited to farewell party(lunch) given by MQM and then got taken hostage and forced to invite NADRA team: daily Ummat
بساط امت پڑھا کرو۔ اس میں کراچی کی قاتل پارٹی متحدہ کا اصل چہرہ دکھایا جاتا ہے بمع ثبوت
ہمت کرو اور عدالت جاکر اس اخبار کے خلاف ہتک عزت کا دعوہ کرو
Can anyone please tell us why Altaf Bhai is so keen to get Pakistani Passport.
Is he returning to Pakistan on someone directions as being a British Citizen
he would not be allowed to stay in Pakistan and do something which involves terrorists
activities.
Re: Wajid shams ul hasan was first invited to farewell party(lunch) given by MQM and then got taken hostage and forced to invite NADRA team: daily Ummat
انہیں گلہ ہے کہ واجد شمس الحسن انہیں پھنسا کر خود سبک دوش ہوگئے۔:p
کچھ عرصے پہلے جب متحدہ کے کسی رہنما سے یہ سوال کی اجاتا کہ الطاف حسین کب پاکستان آئیں گے۔ تو وہ غصے سے آگ بگولا ہو جاتا اور پاکستان کو الطاف حسین کے لیے خطر ناک ملک قرار دیتا۔ لیکن اب شائد حالت بدل گئے کیوں کہ عمران فاروق قتل کیس اور الطاف حسین کے گھر سے کرنسی برامد ہونےکے بعد وہاں اس کےلیے مشکلات بڑھ چکی ہیں۔ ان حالات میں برطانیہ میں رہنا ان کے لیے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے۔ اور پاکستان میں اس کے لیے حالات بہت بہتر ہیں۔ اگر ان کے متعلق کسی نے بیان دیا یا اس پر کسی مقدمے یا ایف آئی آر یا پوچھ گچھ کی بات کی تو اگلے ایک گھنٹے میں پورے کراچی کو یرغمال بنایا جا سکتا ہے۔ اوریوں دھونس سے الطاف حسین کی سیاسی قد و قامت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔

یہی وہ بد بخت مخلوق ہے پہلی مرتبہ جب یہ دشمن وطن پاکستان سے نکلا تھا تویہ بیغرت عیاشی اورشراب نوشی کا عادی اپنی کار میں اس بوری والی سرکار کو ریسیو کرنے ایرپورٹ پے ایا تھا
Can anyone please tell us why Altaf Bhai is so keen to get Pakistani Passport.
Is he returning to Pakistan on someone directions as being a British Citizen
he would not be allowed to stay in Pakistan and do something which involves terrorists
activities.
میرا خیال ہے سندھ کی جیلوں اسکی مافیا کا کنٹرول ہے اور اپنی مرضی کے مطا بق کام کروائے جا سکتے ہیں اسوجہ سے چا ہتا ہے کہ اس سے بہتر جگہ کوئی نہیں ہوسکتی کیونکہ ہیاں انگلینڈ کی جیلوں میں بڑے بڑے پاکستانی کریمنل ہیں تو سیرکوسوا سیر مل جائیگا