Advertisement

Pakistani Upcoming Movie : Mah-e-Meer a film inspired by Mir unveiled ( Official Trailer )

Miraqsm Media presents Mah-e-Meer, a film by Sarmad Sehbai and directed by Anjum Shehzad. The movie is inspired by the work of Mir Taqi Mir, the first classical master of Urdu poetry. Mah-e-Meer meaning the promiscuous moon is a story that follows the struggle of a contemporary poet and draws parallels with events in Mir’s life.

His conflict with the royal court, his romance with a courtesan, his ideals of bringing Urdu poetry to the people in the streets and his eventual madness in full moon; all reflected in his poetry. The official trailer of the film, produced by Badar Ikram and Khurram Shahzad is out. The film is featuring Manzar Sehbai as Dr Kareem, Fahad Mustafa as the lead role Jamal, Iman Ali as Mahtab, Sanam Saeed as Naina Kanwal and Aly Khan as Nawab Sahab.

The movie has five songs knitted in the script, which are written by veteran writer and director Sarmad Sehbai. This will be Sarmad Sehbai’s cinematic premiere.

The total running time of the film is 120 minutes and the film is currently undergoing its post-production phase. According to the producers of the movie, Badar Ikram and Khurram Rana, negotiations with distributors are under way and release details will be finalised soon.

Source

??? ?????? ????? ???? ?? ????? ?? ?? -

Last edited by a moderator:
Advertisement
what is this crap.

ایک تو یہ پیار عشق اور محبت سے پاکستانیوں کی جان کب چھوٹے گی۔
شاندار معیار کے کیمرے آچکے ہیں جو کہ اچھی بات ہے مگر ضروری ہے کہ فلم میں یہ عشق معشوقی کا رونا پیٹا جائے۔ جس قوم کو جان کے لالے پڑے ہوئے ہیں وہاں اس خرافات کو چلانے کی کیا تک بنتی ہے۔
ایک مدد کے بعد کوئی فلم دیکھنے کو ملی جو کہ بلال لاشاری کی ایک شہکار فلم ہے۔ کچھ اسی سے کوئی سیکھ لیں یہ ڈائیکٹر یا پروڈیوسر جو ایک اور جھک مار چکے ہیں۔ پہلے کیا کم نقصانات ہورہے ہیں جو اتنے پیسے پھر اس عشق مشوقی میں غرق کیے جارہے ہیں۔
زمانہ بدل چکا ہے اسلیے ہمارے ان عاشق مزاج ڈائیکٹروں کو بھی بدل جانا چاہیے۔ کوئی اور کام کر لیں اگر ان کی عقل میں کوئی تعمیری موضوع نہیں آسکتا۔ جاکر کوئی ہوٹل کھول لیں یا کوئی پیداواری کام کرلیں تاکہ قوم کو کچھ فائدا ہو۔ یہ ناچ گانا چلا کر اگر چار پیسے کما بھی لیے جائیں یا کچھ سینما گھر چل بھی جائیں تو قوم کہاں جائیگی یہ دیکھنا ضروری ہے۔
اتنا غصہ آتا ہے ان لوگوں پر جن پر مگر مجبوراً کچھ کیا بھی نہیں جاسکتا سوائے اسکے کہ بائیکاٹ کیا جائے تاکہ ان ٹھرکی صاحبان کی دل آزاری ہو۔
میں ایک زمہ دار پاکستانی کی حیثیت سے اس فلم کا اور اس جیسی تمام فلموں کا بائیکاٹ کرتا ہوں۔ اور مجھے امید ہے کہ ہر پاکستانی جو زرا بھی تعمیری سوچ کا حامل ہے' اس جیسی فلموں کا بائیکاٹ کرے گا۔

Last edited:

اس کو ٹھرکی بن کر نا دیکھو ....

اس ٹریلر کو آرٹسٹ بن کر دیکھو

اس فورم کا فائدہ ہی یہی ہے .. سببھی اپنے خیالات کا اظہر کر سکتے ہیں ...

لیکن اسس تارہا کی فلم کا مقصد لوگوں کو مجروں اور اسٹیج ڈراموں سے ہٹانا اور اچھا آرٹ دینا ہے ..
 
Advertisement
trailer to bohut acha hai
 
Kya ho gya dost? Itna ghussa? Its just a movie and people should produce various genres.

یہ آرٹ کی آڑ میں جو گند دیکھایا جارہا ہے میں اس سے اچھی طرح واقف ہوں۔ یہ آرٹ آپ کو مبارک ہو۔ میں ایسے آرٹ پر لانت بھیجتا ہوں جو انسان کو جانور بنا دے۔ اور یہ آپ کی غلط فہمی ہے کہ اس طرح کی فلموں سے اسٹیج ڈراموں اور مجروں سے لوگوں کو ہٹایا جاسکتا ہے ہاں البتہ ایسی فلمیں مجروں اور اسٹیج ڈراموں کو بڑھاوا ضرور دے سکتی ہیں۔
 
Kya ho gya dost? Itna ghussa? Its just a movie and people should produce various genres.
wow wow wow. you said genres. can you count some of the genres on which Pakistani movies are made. Let me bring a fact into your knowledge that 99% movies made in Pakistan are Love Stories. Bilal Lashari's WAAR is in 1%. And then you're telling me that people should produce various genres. Are you really serious?