Is Pakistan Going to change its neutral stance over Middle East ?
I don't find any ''war'' is to be started, but the timing and location of these exercises is very much meaningful.
Plus, Saudia Govt is seen in full bloom to propagate that Pakistan is on ''their side'' .
Watch this Video shared by dedicated twitter account of ''North Thunder Military Exercise''
Can some translate what these Saudis are saying in this tweet ? I'm interested to understand POV of common Saudis.
Re: Pakistani Troops Reach Saudi Arabi to join Saudi Led ''Muslim Military Alliance'' for ''North Thunder'' Military Exercises. [Special Video]
Pakistan and KSA are strong allies, its just a war drill and PAK-KSA military relationships are among one of the strongest bilateral relations. yes it can be itchy for some ppl but dont worry mates its just a drill. As far as real action is concerned, just proceed towards harmain shreefain, and you will see the results.
Re: Pakistani Troops Reach Saudi Arabi to join Saudi Led ''Muslim Military Alliance'' for ''North Thunder'' Military Exercises. [Special Video]
Pakistan should not get in this mess......we can have serious problems because of Shia Sunni conflicts which will happen as Pakistan will be used by Saudis and Iranis as their battle field.
جس طرح عرب و مسلم ممالک میں ایرانی و حزب اللہ شیطانی کھیل کھیل رہے ہیں اور وہاں بغاوت پر اکسا کر ولایت فقیہہ لانے کی کوشش کی جا رہی ہے تو باقی مسلم ممالک کے مسلمان خود کو بغداد عراق اور شام کی طرح ایرانی خونخوار ملیشیاؤں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے
اگر ایران کو اپنا کھیل کھیلنے کی اجازت دی جاتی رہے...تو مزید داعش پیدا ہونگی اور یہ فتنہ ختم نا ہوگا...داعش جیسے فتنوں کی سرکوبی کے لئے ایرانی فتنہ پروری کو لگام دینا لازم ہے
ایران حزب اللہ بشار نے جو مظالم اور نسل کشی شام میں کی ہے اسکے آگے کشمیر اور فلسطین پانی بھریں
Pakistan should not get in this mess......we can have serious problems because of Shia Sunni conflicts which will happen as Pakistan will be used by Saudis and Iranis as their battle field.
ایران نے ہمیشہ پاکستانی سرزمین پر اپنی جنگ لڑی ہے بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی ایرانی امداد اب کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ایران دنیا میں ہر جگہ شیعہ مفادات اور شیعہ توسیع پسندی کا حامی ہے اور اسی کیلئے جدوجہد کرتا ہے...النمر بحرین یمن شام عراق اس حوالے سے مضبوط دلیل رکھتے ہیں
سعودیہ ایک سلامی ملک ہے اور سعودیہ اور پاکستان کے تعلقات مختلف ہیں کیا کبھی سعودیہ نے پاکستانی مفادات کے بر عکس پاکستان میں دخل اندازی کی ہے؟؟ یا پاکستان میں پاکستان مخالف قوتوں کی کبھی حوصلہ افزائی کی ہے؟؟
جو بات آپ یا ہم نہیں جانتے ہماری اسٹیبلشمنٹ خوب جانتی ہے پروپگنڈہ تو ایرانی خوب کرتے ہیں کہ سعودیہ اپنی پراکسی وار لڑ رہا ہے پاکستان میں مگر کوئی ایک مثال کوئی دے دے کہ پاکستان اسٹیبلشمنٹ یا ریاست پاکستان کے مخالفین کو سعودیہ نے کبھی ابھارا ہو...یا پاکستان مخالف دھڑوں کی امداد کی ہو اور انھیں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کھڑا ہونے میں مدد کی ہو؟؟
جبکہ ایران نے ہمیشہ پاکستان مخالفین کی مدد کی ہے
یہی وجہ ہے کہ عرب و مسلم ممالک کے تعلقات مزید آگے بڑھ رہے ہیں اور پیچھے ہٹنے کا کوئی آپشن کسی کے پاس نہیں
so when Pakistan was facing crisis over its nuclear program was that also war of Islam or MUFADAT?? if Saudia helped at that time same logic can be applied to Pakistan support at this time.
جس طرح عرب و مسلم ممالک میں ایرانی و حزب اللہ شیطانی کھیل کھیل رہے ہیں اور وہاں بغاوت پر اکسا کر ولایت فقیہہ لانے کی کوشش کی جا رہی ہے تو باقی مسلم ممالک کے مسلمان خود کو بغداد عراق اور شام کی طرح ایرانی خونخوار ملیشیاؤں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے
اگر ایران کو اپنا کھیل کھیلنے کی اجازت دی جاتی رہے...تو مزید داعش پیدا ہونگی اور یہ فتنہ ختم نا ہوگا...داعش جیسے فتنوں کی سرکوبی کے لئے ایرانی فتنہ پروری کو لگام دینا لازم ہے
ایران حزب اللہ بشار نے جو مظالم اور نسل کشی شام میں کی ہے اسکے آگے کشمیر اور فلسطین پانی بھریں
سعودی جنگ ونگ نہیں لڑ سکتے، صرف ان کو نمبر اور گنتی بڑھانے کا شوق ہے. جب سے پیسا آیا ہے اونچی اونچی عمارتیں بناتے ہیں . اپنے حریف کو گنتی کی مار مار تے ہیں ، اگر اس کی عمارت دو سو منزلہ ہے تو ہم دو سو بیس منزلہ بنا کر اس کو شکست دیں گے. اسی طرح آج بھی اپنے اتحادی بڑھا کر کبھی پچیس کر دیتے ہیں اور کبھی تیس کر دیتے ہیں. سمجھتے ہیں جس کے اتحادی زیادہ ہوں گے وہ بغیر لڑے ہی جنگ جیت جائے گا.