Advertisement

Pakistani Dramou ki Dramay Bazi - Faisal Qureshi ki Zubani⁠⁠⁠⁠

اس قوم کا حال یہ ہے کہ گدھے کا گوشت کھاتی ہے اور بولتی ہے یہ بکرے کا گوشت ہے ...انسانیت دفن ہو چکی ہے اور بےحسی اپنی شدت و مند کے ساتھ طاری ہو چکی ہے اور سمت کا کوئی پتہ نہیں ...ایٹم بم ہے پر بتی نہیں آتی گھر پر .....گاڑی گیس سے چلاتے ہیں پر گھر میں چولہے میں گیس نہیں ....ہندوستانی فلمیں ذوق و شوق سے دکھاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ سب ہندوستان کروا رہا ہے.....اسلام کے دائی ہونے کا دعوه کرتے ہیں پر اسلام حلق سے نیچے نہیں اترتا
 
He is as fake as any one else on media today, Using word "Oye" and "abay" on a positive message video is halal for him, But IK using it in jalsa is haram.

I know only two kind of people will like and listen to his talks, Either a jamati or a Gutka