Advertisement

Pakistani Cricket Najam Sethi Jaise Logon Ne Tabaah Ki Hai - Haroon Rasheed Bashing Najam Sethi

کرکٹ میں سیاست پہلے بھی تھی
مگر کسی نہ کسی طرح گزارا چل جاتا تھا
کیونکہ پاکستان میں کم از کم کرکٹ ہو رہی تھی
اب تو مسلہ یہ ہے کہ کرکٹ ہو ہی نہیں رہی
چیئرمین چاہے کوئی بھی ہو
جب تک پاکستان میں کرکٹ بحال نہیں ہوتی پاکستان کی ٹیم نیچے ہی جاے گی