Watching Pakistani channels and they are showing news of royal baby as its Pakistani royal baby. Its oki to give news but giving coverage as its Pakistani baby or some thing. Just turned to Indian channel who are showing there own news just news ticker about royal baby.
Nothing wrong with it. Many other countries gives coverage to royal family but they fought many war against British. These are entertainment news and let people enjoy especially ladies. Most of families are now fed up with sheeda tali bakwas on each and every channel.

جب میں نے دوپہر کو کیٹ مڈلٹن کے درد زہ میں جانے کی وجہ سے پاکستانی میڈیا کے درد زہ میں مبتلا ہونے کی بابت پوچھا تھا تو جناب نے میرا دھاگہ ہی غائب کر دیا تھا

الطاف بھائ کی ملکہ کے ہاں تیسراجانشین۔ مبارک ہو! مبارک ہو! مبارک ہو
Royal baby کے کان میں اذان دینےکےمعاملے پرعامرلیاقت اور طاہر القادری میں جھگڑا، نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی
"شاہی بچے کو بھی شکیل آفریدی سے پولیو کے قطرے پلوا کر تاج برطانیہ امت مسلمہ سے اظہار یکجہتی کا ثبوت دے " منور حسن کا مطالبہ
بچے کا ختنہ کرنے بعد علیحدہ ہونے والی کھال جماعت اسلامی کو دیں - منور حسن کی برطانوی شاہی خاندان سے اپیل
ولی عہد کی پیدائش پر مشرف ڈھولکی پر قوالی -رحمان نائ تو وہیں پر ہے اور الطاف بھی بینجو لے کے پہنچنے والا ہے - قادری پتہ نہیں کہاں مر گیا ہے
دحمان ملک ختنے اور جھنڈ کیلئے، الطاف ڈائپر بدلنے کیلئے اور طاہر قادری کمرے کی خوکیداری کیلئے بلائے جائیں گے شاہی خاندان اپنے بچے کا نام سلطان ٹیپو رکھ کر برصغیر کے مسلمانوں پر کیے گئے مظالم کا کفارہ ادا کرے نہیں تو غزوہ برطانیہ کریں گے - لال ٹوپیا
شاہی خاندان کو مغلیہ تاریخ پڑھانے کی ضرورت ہے، ہتھ ہولا رکھیں زیادہ جانشین پیدا کرنے سے کوئی بھی تخت نشینی کے قابل نہیں رہتا۔
پرنس ولیم کا جہانگیر آ گیا ، اب ولیم اور کیٹ کو مشورہ ہے اسکا رشتہ دیکھ بھال کر طے کریں، نور جہاں جیسی کسی بھی خاتون سے ہوشیار رہیں
Re: Future King of UK is born... Congratulation to Altaf Bhai & MQM.
altaf bhai hi nahi,pora media b mamoon ban giya hay.Q royl baby ki ammi pakistan k media ki behan hay,isi liay tu sab live dekhaya jaa raha tha,:lol: :lol:=Lodhi;1752576]
Future King of UK is born... Congratulation to Altaf Bhai & MQM.[/QUOTE]
قادری صاحب کی ملکہ کے ہاں تیسرا جانشین۔ مبارک ہو! مبارک ہو! مبارک ہو کے کان میں اذان دینےکےمعاملے پرعامرلیاقت اور طاہر القادری میں جھگڑا، نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئیRoyal baby
"شاہی بچے کو بھی شکیل آفریدی سے پولیو کے قطرے پلوا کر تاج برطانیہ امت مسلمہ سے اظہار یکجہتی کا ثبوت دے " منور حسن کا مطالبہ
بچے کا ختنہ کرنے بعد علیحدہ ہونے والی کھال جماعت اسلامی کو دیں - منور حسن کی برطانوی شاہی خاندان سے اپیل
ولی عہد کی پیدائش پر مشرف ڈھولکی پر قوالی -رحمان نائ تو وہیں پر ہے اور الطاف بھی بینجو لے کے پہنچنے والا ہے - قادری پتہ نہیں کہاں مر گیا ہے
دحمان ملک ختنے اور جھنڈ کیلئے، الطاف ڈائپر بدلنے کیلئے اور طاہر قادری کمرے کی خوکیداری کیلئے بلائے جائیں گے شاہی خاندان اپنے بچے کا نام سلطان ٹیپو رکھ کر برصغیر کے مسلمانوں پر کیے گئے مظالم کا کفارہ ادا کرے نہیں تو غزوہ برطانیہ کریں گے - لال ٹوپیا
شاہی خاندان کو مغلیہ تاریخ پڑھانے کی ضرورت ہے، ہتھ ہولا رکھیں زیادہ جانشین پیدا کرنے سے کوئی بھی تخت نشینی کے قابل نہیں رہتا۔
پرنس ولیم کا جہانگیر آ گیا ، اب ولیم اور کیٹ کو مشورہ ہے اسکا رشتہ دیکھ بھال کر طے کریں، نور جہاں جیسی کسی بھی خاتون سے ہوشیار رہیں
altaf bhai hi nahi,pora media b mamoon ban giya hay.Q royl baby ki ammi pakistan k media ki behan hay,isi liay tu sab live dekhaya jaa raha tha,:lol: :lol:=Lodhi;1752576]
Future King of UK is born... Congratulation to Altaf Bhai & MQM.
Bhai zara video recording ki time dekhain, oper live likha hai leking yeh Geo ki recoding hain. even though I live in Canada and and Canada has direct link with Queen and its family, I did not watch it live... just for you guys posted the video clip recorded later.
Most of the world's media and even people have gone crazy after the Royal wedding and now the royal baby...I don't know why...what difference does it make in my life if they marry or have a baby? On the other hand, people in our families, neighbourhood etc have babies, weddings etc and we don't get that happy over it...Why not contribute to their happiness by being a part of it instead of going ga ga over the royal wedding or the royal baby?