amazing bowling... and equally amazingly stupid bating..
pakistan needs a proper batting coach and psychologist... first 10 overs only 18 runs.. n even then in the end suddenly all wickets lost.. wat the hell..
ab SA series jeet jayega... itna asaan match nahi jeeta gaya tu agaye kya..
I think the biggest problem with Pakistani players is handling the pressure, That is why they lose most important matches like semi finals and finals(specially against India).
kab tak hafeez,afridi,sohai ltanvir waghera team per bojh baney rahen gay ? kion naheen hammad azam,raza Hassan,haris sohail,asad shafiq ko khelaya jaata hay .
ان کو جب بھی ایک ایسا موقع ملتا ہے جہاں لوگوں کی نگاہیں ان کے اوپر ہوں یہ سب سے منفرد بن جانے کے کوشش کرتے ہیں
ناصر جمشید سنا ہے بہت اچھا کھلاڑی ہے مگر کبھی دیکھا نہیں اچھا کھیلتے ہووے حفیظ بھی سنا ہے بہت اچھا کھیلتا ہے مگر آئیر لینڈ بنگلہ دیش بھوٹان صومالیہ موغا دیشو وغیرہ کے خلاف عمر امین بھی کہتے ہیں کافی اچھا کھلاڑی ہے . لاہور کا ہے تو اچھا ہی ہوگا مگر ہمیشہ کریز پر ہگتے ہوے ہی نظر آیا ہے ایک سنچری میکر کی جگہ لیا ہے تو اچھا ہی ہوگا اپن کو تو کچھ پتا نہیں باپ آفریدی بھی بھھھہت ہی اچھا کھلاڑی ہے مگر اکثر آفریدی کی وجہ سے پاکستان ٹیم میں دس کھلاڑی ہوتے ہیں اور مخالف ٹیم میں بارہ اور ایک الله کا عذاب الٹے یعنی بائیں ہاتھ کے گیند باز جو نہ تو گیند کر سکتے ہیں نہ بلا بازی جن میں ایک تو الله کا عذاب نمبر ایک وہاب ریاض ہے دوسرا عذاب سہیل تنویر ہے تیسرا ان فٹ ابنارمل عرفان ہے
جب تک ہر چیز پر پرچی چلے گی اس کا یہ ہی حال ہوگا
جسے حال ہاکی کا ہوا ہے کرکٹ کا بھی وہ ہی حال ہونے والا ہے