Advertisement

Pakistan Peoples Party Shaheed Bhutto's provincial candidate Asim Gujrati turns out to be a thief, culprit arrested

Guj-Thief-Politician-Pkg-26-06-01331816-new-680x408.jpg


گوجوانوالہ میں صوبائی اسمبلی کی نشست کیلئے الیکشن لڑنے والا چور نکلا، سی آئی اے نے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ۔


پی پی اکتیس گجرات سے پیپلزپارٹی شہید بھٹو کے ٹکٹ پر صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے والا آصف گجراتی چور نکلا ۔


الیکشن مہم میں حلقے کے عوام کو سہانے مستقبل کے خواب دکھاکر ووٹ مانگنے والا رات کی تاریکی میں ساتھی سے مل کر واردات کرتا تھا ۔

سی آئی اے نے آصف گجراتی کو ساتھی سمیت گرفتار کرکے دو لاکھ اسی ہزار روپے موٹرسائیکلیں اور درجنوں چابیاں برآمد کرلیں ۔

ڈی ایس پی عمران عباس کے مطابق ملزمان چوری کی موٹرسائیکلیں پشاور لے جاکر سستے داموں فروخت کردیتے تھے، سی آئی اے نے ملزم کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی جاری کردی ۔


ملزم کا کہنا تھا کہ میرا نام مہر محمد آصف ہے میں پی پی 31 گجرات سے، الیکشن لڑتا ہوں، مجھ سے غلطی ہوگئی ہے، میرے ساتھ، والے نے موٹرسائیکل چوری کی میں ساتھ کھڑا تھا اور آئیندہ ایسا نہیں ہوگا۔


آصف گجراتی نے 2018 کےعام انتخابات میں 64 ووٹ حاصل کیے تھے ۔

​
 
Advertisement
ذوالفقار علی کوئی شہید نہیں، اسی کتے کے بچے کی وجہ سے پاکستان دو

لخت ہوا- ********، صرف اقتدار حاصل کرنے کے لیئے اپنے ہی

مسلمان بھائیوں کو سور کے بچے بولتا رہا- اس کتے کے بچے کو تو

پھانسی ہی ہونا چاہیئے تھی- ویل ڈن ضیاء الحق
​
 
apne area k mobile snatcher ko zardari kaha to hurt hogaya bola aisa mazaak nhn hai tumhare saath....
 
ذوالفقار علی کوئی شہید نہیں، اسی کتے کے بچے کی وجہ سے پاکستان دو

لخت ہوا- ********، صرف اقتدار حاصل کرنے کے لیئے اپنے ہی

مسلمان بھائیوں کو سور کے بچے بولتا رہا- اس کتے کے بچے کو تو

پھانسی ہی ہونا چاہیئے تھی- ویل ڈن ضیاء الحق
​


Benazir and zulfi bhutto sab k sab chor they, masla yeh hai k humare ha koi marta hai usi buraiyan chup jati hain, is lihaz se to kisi pakistani ko yazeed pe lan tan nhn karna chaiye.