Yeah keep on repeating this BS mantra. I have been listening to this since I was born. Yet you guys have not done anything to improve it. The so called JI is one of the oldest party. What is your contribution in correcting the system Mr Siraj ? When Imran came on streets for this cause you guys were hiding like a mouse. Now, just keep on crying .. What do we do with this information what we already have .. ?
یہ جب سےجماعت کا امیر بنا ھے پاگلوں کی طرح کبھی ادھر اور کبھی اُودھر بھاگ،بھاگ کر بیان دے رھا ھے کسی سے مل کر چلنا اس کے لیئے دشوار ھے۔آدھے دل سے ادھر آدھے دل سے اُدھر۔مولوی جی جان دیو۔ فضلو نو کھان دیو۔
جماعت اسلامی کا نے اسلام کا لبادہ اسی طرح اوڑ رکھا ہے جیسے کہ شریف فیمیلی نے شرافت کا ۔ یہ جماعت چور کے ہاتھ کاٹنے کی باتیں کرتی ہے مگر جب وقت اتا ہے یہ اسی چور کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے ۔ یہ جماعت عوام میں حکومت مخالف اور ایوان میں حکومت کی محافظ ۔۔ جماعت المنافقین ۔۔