اب کون ہے جو عدالت جائے گا یہ کیس لے کر؟؟ میڈیا نے تو یہ کہانی مصالحے کے طور پر استعمال کر لی، لیکن اگر اس میں حقیقت نہیں تو حکومت کو اس چینل پر کیس ٹھوکنا چاہیئے اور اگر اس کہانی میں حقیقت ہے تو اپوزیشن کو یہ کیس کورٹ میں لے کر جانا چاہیئے
جب احتساب کا وقت آتا ہے تو بجائے سیاست کرنے کے حالات ایسے ہیں کہ پی ٹی آئی دھرنے پہ بیٹھ جائے گی پیپلز پارٹی کو اپنی روٹی ٹُکر بچانے کی پڑی ہے ایم کیو ایم کی مہاجر قیادت تو پھر سے بیرونِ ملک ہجرت کر گئی ہے
نیب ،ایف آئی اے اور رینجرز کے بارے آج کل یہ کہا جا رہا ہے کہ وہ آرمی سے ہدایات لیتے ہیں ، یہ خبر بڑی خوفناک ہے امید ہے نیب اور ایف آئی اے اس پہ فوری ایکشن لیں گے
ہجّت پوری کر دیں نا تا کہ کوئی بعد میں یہ نہ کہے کہ طریقہ غلط تھا، قانونی طریقے سے روکنا چاہیئے تھا دھرنوں سے بھی کیا ملنا ہے، پھر سے کوئی ایک ادھ جاوید ہاشمی دریافت ہو جانا ہے