[FONT="]صدقے جاواں عمران خان کے جس نے تین سال بعد وزیر اعظم کو غریب یاد کروا دئیے میاں صاحب کاش یہ غریب آپ کو اس وقت یاد آتے جب آپ اس ملک کو لوٹ کے بیرون ملک آفشور کمپنیاں اور جائیدائیں بنا رہے تھے کاش یہ غریب آپ کو اس وقت یاد آتے جب جب جاتی عمرہ پے غریبوں کے [/FONT][FONT="]خون پسینہ کی کمائی اور ان کی ہڈیاں نچوڑ کے 36 کروڑ کی سیکورٹی دیوار بنا رہے تھے کاش یہ غریب آپ کو اسوقت یاد آتے جب 18 کروڑ وزیراعظم ہاوئس کے باتھ روم پے لگا رہے تھے کاش یہ غریب آپ کو اسوقت یاد آتے جب مری والے ذاتی گھر کی تزئین و آرائش پے قوم کے 45 کروڑ لگا رہے تھے کاش یہ غریب آپ کو اسوقت یاد آتے جب 22 کروڑ کی بی ایم ڈبلیو اور 24 لاکھ کے سیکورٹی والے کتے خرید رہے تھے کاش یہ غریب آپ کو اسوقت یاد آتے جب ان کی حفاظت کے بھرتی کئیے گئے پولیس والے آپ کی فیملی کی حفاظت پے مامور تھے اور خزانے سے کروڑوں روپے ماہانہ خرچ ہو رہا عوام کے بچے اغواء ہو رہے غریب کی بچیوں کی تھانوں میں عزتیں لوٹی جارہی تھی آپ کے اشاروں پے غریب کی بچیوں کو خون میں نہلایا گیا لوگوں کے کاروبار پے ڈاکے مارے جاتے رہے مزاحمت پے لوگ قتل ہوتے رہے اور پولیس آپ کے موروں کی حفاظت پے مامور رہی کاش یہ غریب آپ کو اس وقت یاد آتے جب ہسپتالوں میں لوگ سسکسک کے مرتے رہے اور ان کو سہولیات میسر نہیں اور آپ سرکاری خزانے سے لندن میں علاج کرواتے رہے کاش یہ غریب آپ کو اسوقت یاد آتے جب قوم کے بچے دو وقت کی روٹی کو ترس گئے اور ہیلی کاپٹر آپ کے لئیے کھانا لے کے مری پہنچتا رہا ملکی خزانے خالی اور آپ کے ذاتی خزانے بھر گئے ملک کی سٹیل خسارے میں اورآپ کی سٹیل پوری دنیا میں پھیل گئی میاں صاحب قوم کو جواب دیں حساب دیں یہ ڈرامے اب نہیں چلنے والے وقت کا پہیہ الٹنے رخ چل پڑا ھے عوام جاگ چکی ھے سب کچھ جانتی ھے بہتر یہی ھے اپنا حساب کتاب کھول دو ورنہ جگ ھنسائ و خواری قسمت میں لکھی جاچکی ھے اللہ پاک پاکستان کو کھانے والو کو عبرت کا نشان بنا تاکہ آئندہ کوئ ایس قبیح حرکت نہ کرسکے کرپشن کینسر کرپشن کینسر کرپشن کینسر[/FONT]