چین کی تھوڑی بہت ضرورت ہوگی مگر رشیا کو فی الحال پاکستان کی قطعا ضرورت نہیں۔ اس نئے بلاک میں ابھی بہت کچھ ہونا ہے پاکستان کی شرکت ابھی بہت مشکوک ہے۔ اسٹیبلشمینٹ کو ڈالروں کی عادت پڑی ہوی ہے اوپر سے انکی فیملیز بھی امریکہ میں سیٹل ہوتی ہیں بس صاحب کی ریٹائرمینٹ کا انتظار ہوتا ہے پھر سب کے سب بوریا بستر اٹھا کر چلے جاتے ہیں لہذا یہ سخت قسم کا بلاک بابووں اور جرنیلوں کے بس کا نہیں یہاں مفت کے کھابے نہیں ملتے، ڈالرز نہیں ملتے، یو ایس ایڈ کا لولی پاپ نہیں ملتا الٹا امریکہ اور یورپ سے لڑنا پڑے گا، اس بلاک میں حرام کی روٹیاں نہیں ملیں گی کام کرنا پڑے گا لہذا مجھے نہیں امید کہ اسٹیبلشمینٹ کوی واضح فیصلہ کرپاے گی۔ اسی لئے فی الحال پاکستان کو چین اور روس میں اتنی اہمیت نہیں دی جارہی