- Joined
- Apr 22, 2014
- Posts
- 82
- Reaction score
- 25
- Points
- 18
پیسہ پیار این پنگا بالی ووڈ کی نئی پیجابی فلم ہے۔بھارت اروڑا پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی اس فلم کو ڈائریکٹ کیا ہے ویریندر سنگھ نے جبکہ اس کے پروڈیوسر ہیں بھارت اروڑا۔ نمایاں اداکاروں میں شامل ہیں مکل دیو، گاوی چاھال، خوشبو گریوال، فلورا سینی، کرن سیکھون، ریشیتا مونگا،گولڈی،کمار اجے، ریچا اور بہت سے دوسرے ۔فلم کی موسیقی ترتیب دی ہے گرمیت سنگھ اور جسی کٹیال نے ۔
پیسہ پیار این پنگا تین بہترین دوستوں کی کہانی ہے جن کی زندگی ایک شخص مکل دیو کے آنے کے بعد بالکل تبدیل ہو جاتی ہے۔ اس فلم میں وہ سب کچھ موجود ہے جو لوگ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ یہ ایک اچھی مزاحیہ فلم ہے ۔ بہترین سکرین پلے اور مکالمے آپ کو اپنی جگہ سے اٹھنے نہیں دیں گے۔ اس فلم کا بیک گراونڈ میوزک اور گانے بھی بہت بہترین ہیں۔ مختصر یہ کہ وریندر سنگھ نے جن کی یہ پہلی ڈائریکشن ہے بہت عمدگی سے فلم کو ڈائریکٹ کیا ہے۔مصالحہ فلموں کے شوقین لوگوں کے لئے یہ ایک لازمی فلم ہے۔
Source http://englishurdufun.blogspot.com/2014/10/paisa-yaar-n-panga-new-punjabi.html
Last edited by a moderator:





