- Joined
- Feb 12, 2011
- Posts
- 15,802
- Reaction score
- 5,372
- Points
- 0
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Why would any sane person doubt their love for our holy prophit (SAW ) of those, who think that this problem should
be tackled in a different way, collectively taking this matter to international forums, and not creating a circus on roads damaging properties and killings?....doing exactly what the enemy wants?
آج کل حسن نثار مارکہ عقل مند برساتی مینڈکوں کی طرح ہر کونے سے امڈ چلے اتے ہیں تاریخ اور واقعات کو اپنے رنگ میں رنگ کر یوں بیان کیا جاتا ہے کے سفید کالا اور کالا سفید معلوم پڑتا ہے یہود کی کارستانیوں کو ان کی جدوجہد اور عظیم کاوش قرار دیکر پتا کس کا بھلا کیا جا رہ ہے یا بغض کی وجہ سے یا یکچشمی عقل جو کے دجال کا بھی انتخابی نشان ہے کی وجہ سے آگے پڑی چیز بھی غائب ہو جاتی ہے طالبان کے نام سے جن حضرت کی آنکھیں لال اور منہ سے کف نکلنا شروع ہو جاتا ہے ان میں اور امریکیوں میں کیا فرق ہے میں کوئی طالبان کا عاشق نہیں ہوں طالبان بھی کوئی مومن نہیں ہیں پر کیا وہ یہودی اور عیسائی فوجوں سے بھی بدتر ہیں پاکستان کی موجودہ صورتحال کے ذمےدار طالبان ہیں واقعی؟
مجھے تو معلوم پڑا کے ٢٠٠١ کے بعد ہم نے ملک کو پتھر کے زمانے میں جانے سے بچانے کے لیے امریکا بہادرکی غلامی اختیار کر لی اور دھڑا دھر ڈالر لے کر اپنے ہے مسلم ہمسایے کے خلاف کفار کی مدد کی کیا ١٩٩٦ میں اقتدار میں انے کے بعد طالبان نے کب اور کہاں پاکستان پر حملہ کیا تھا مجھ تک وہ خبر نہیں پہونچی اور جناب کب انھو نے اپنا اقتدار پاکستان میں بھی وسیح کرنے کا سوچا مجھے وہ اطلاح بھی نہیں ملی اور فرقاواریت کا جن تب تو اپنی بوتل سے باہر نہیں آیا تھا یہ آج اس کو کس نے جگایا کیا یہ بھی طالبان کا کام ہے؟ پاکستان میں موجود کفار پیسوں سے اپنے ہے مسلمان بھائیوں کا خون کرنے والے نام نہاد طالبان اور پاک آرمی جو امریکہ کی مدد کر رہی ہے افغان مسلم کا خون بہانے میں کیا فرق ہے یہ بھی بتا دیں ذرا
اور پاکستان میں خودکش حملے کب شروع ہوے تھے معلوم ہے ؟جب آپ کے بہادر فوجی لیڈر نے امریکہ کو اپنے ہوائی اڈے اپنے ہے مسلمان پاکستانی بھائیوں پر ڈرون سے بمب گرانے کے لیے دے تھے وزیرستان میں مدرسے میں ٨٠ بچے مر گے تھے کیا وہ انسان نہیں کیا وہ مسلمان نہیں پتا نہیں آپ کس پیمانے سے لوگوں ماپتے ہیں دوسروں کی طرف انگلی اٹھانے سے پہلے اپنا کردار تو مضبوط کر لو امریکا کی طوائف بن کر ہم کو زیب نہیں دیتا کے دوسروں کو اسلام کا سبق دیں
اپنے حکمران ہم وہ چنتے ہیں جو پاکستان میں اپنی مثال آپ ہیں اور پھر ان سے امید کرتے ہیں کے وہ آقا pbuhکی حرمت کے لیے کچھ کریں گے جن لوگوں کا ایمان امریکہ کی غلامی اور دولت کی پوجا کرنا ہو ان میں نہ تو ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے اور نہ ہی کردار پہلے اپنا آپ تو اس قابل کر لو کسی اور پر الزام دھرنے سے پہلے
آپ کا رونا دھونا اس طوائف جیسا ہے جس کی عزت لوٹ لی جاتی ہے تو اس کا بھائی آ کر بولتا ہے بہن رو مت بتا اب بدلہ لینا ہے کے پیسے یہ بات آپ سلالہ والے واقعہ کے تناظر میں سمجھیں
bhai aap nay jo in par drug dealer ka ilzaam lagaya hai kia aap k paas uska koi saboot hai?١- اوریا صاحب نے اتنے سارے ملکوں کے "ہولو کاسٹ کے انکار" پر مبنی قوانین بتا دیے لیکن یہ نہیں بتایا کہ یہودیوں نے یہ قوانین سڑکوں پر قتل و غارت، غیرملکی سفرا کے قتل، معصوم اور نہتے غیر ملکیوں پر زنانہ خودکش حملوں، مسلمان سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں اپنے ہی متشدد مسلمان بھائیوں کے قتل عام جیسی احمقانہ حرکتوں سے بنواۓ ہیں یا کہ علم اور صدیوں کی انتھک محنت سے یہ کامیابی حاصل کی ہے. ظاہر ہے کہ اوریا صاحب جیسے افیون فروش یہ کیوں بتائیں گے؟؟؟؟؟؟؟ اس ڈرگ مافیا کا سارا کالا دھندہ ہی جھوٹ، منافقت اور ادھورے سچ پر مبنی ہے. ویسے بھی طالبان کے ان ریکروٹنگ ایجنٹس نے کونسا خود یا اپنے بچوں سمیت ایسے پر تشدد مظاہروں میں جانا ہے. یہ منافق ٹولہ تو گیارہ سو میل دور بیٹھ کر افغان فساد کو جہاد ثابت کرنے والا گروہ ہے. کبھی اسی ٹولے کو "جہاد" میں بنفس نفیس شرکت کی سعادت نصیب نہیں ہوئی!ا
٢- آج اگر اس فورم پر کوئی چیز توہین اسلام، توہین خدا اور توہین رسالت کے زمرے میں آتی ہے تو وہ یہ کالم ہے( لیکن "جانوروں" کے برعکس اس جرم کی سزا کے بارے میں میرا موقف مجرم کی تعلیم، تبلیغ، احسان ، اکرام، اخلاق اور کمیونٹی سروس جیسے اقدامات پر مبنی ہے تا کہ برائی کی جڑ(جہالت) کو ختم کیا جاۓ؛ نا کہ ڈز....ڈز....ڈز! اسلئیے یہ صرف ایک بے ضرر ناقص راۓ ہے، زیادہ ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں). اوریا صاحب نے جس طرح سید الانبیا pbuh کے نام پر "غصہ، اشتعال اور پر تشدد مظاہروں" کو اسلام میں گھسیڑا ہے، وہ قابل داد ہے. وگرنہ اسلام کے سامنے میرے غصے، اشتعال،میری قبائلی روایات، میرے تعصبات، میرے ذاتی تجربات پر مبنی گمراہ کن سوچ وغیرہ کی حیثیت ایک پرکاہ جتنی بھی نہیں ہے. ہر روز ایک نیا بے غیرت اٹھتا ہے اور اپنی نفسیاتی، جسمانی و جنسی بیماریوں کی علامات کو اسلام میں شامل کر کے انکو باقاعدہ ایک بنیادی رکن کا درجہ عطا کر دیتا ہے. کوئی ہے جو اسلام پر جاری اس دن دیہاڑے ڈکیتی کو روک سکے؟؟؟؟؟ ان بے غیرتوں نے اسی طرح قسطوں میں خودکش دھماکوں اور بارودی سرنگوں سے معصوم مسلمان شہریوں کے قتل عام، چوری، ڈکیتی، اغوا براۓ تاوان، ریپ، بھتہ سمیت دنیا کی ہر برائی کو اسلام کا اٹوٹ انگ ثابت کر دیا ہے. اب باقی پیچھے کچھ رہ تو نہیں گیا، اسلئیے اوریا صاحب کو چاہیے کہ اس نیے طالبانی مذھب کو "شیطانیت" کے نام سے پیٹنٹ کروانے کیلیے عالمی ادارہ کاپی رائٹ میں درخواست دے ہی دیں!ا
Exactly the same forums and with the same logic that if there could be a law against denying holocaust , why can't muslims have a law to protect our holy prophit (SAW) and the Quran?International Forums??? The same forums which punish people to deny the holocaust yet encourage and protect those who commit blasphemy against Rasul Allah (Sallallahu Allihae Wasalam).
Exactly the same forums and with the same logic that if there could be a law against denying holocaust , why can't muslims have a law to protect our holytalks prophit (SAW) and the Quran?
Jazakallah brother , May Allah bless you always ....آج کل حسن نثار مارکہ عقل مند برساتی مینڈکوں کی طرح ہر کونے سے امڈ چلے اتے ہیں تاریخ اور واقعات کو اپنے رنگ میں رنگ کر یوں بیان کیا جاتا ہے کے سفید کالا اور کالا سفید معلوم پڑتا ہے یہود کی کارستانیوں کو ان کی جدوجہد اور عظیم کاوش قرار دیکر پتا کس کا بھلا کیا جا رہ ہے یا بغض کی وجہ سے یا یکچشمی عقل جو کے دجال کا بھی انتخابی نشان ہے کی وجہ سے آگے پڑی چیز بھی غائب ہو جاتی ہے طالبان کے نام سے جن حضرت کی آنکھیں لال اور منہ سے کف نکلنا شروع ہو جاتا ہے ان میں اور امریکیوں میں کیا فرق ہے میں کوئی طالبان کا عاشق نہیں ہوں طالبان بھی کوئی مومن نہیں ہیں پر کیا وہ یہودی اور عیسائی فوجوں سے بھی بدتر ہیں پاکستان کی موجودہ صورتحال کے ذمےدار طالبان ہیں واقعی؟
مجھے تو معلوم پڑا کے ٢٠٠١ کے بعد ہم نے ملک کو پتھر کے زمانے میں جانے سے بچانے کے لیے امریکا بہادرکی غلامی اختیار کر لی اور دھڑا دھر ڈالر لے کر اپنے ہے مسلم ہمسایے کے خلاف کفار کی مدد کی کیا ١٩٩٦ میں اقتدار میں انے کے بعد طالبان نے کب اور کہاں پاکستان پر حملہ کیا تھا مجھ تک وہ خبر نہیں پہونچی اور جناب کب انھو نے اپنا اقتدار پاکستان میں بھی وسیح کرنے کا سوچا مجھے وہ اطلاح بھی نہیں ملی اور فرقاواریت کا جن تب تو اپنی بوتل سے باہر نہیں آیا تھا یہ آج اس کو کس نے جگایا کیا یہ بھی طالبان کا کام ہے؟ پاکستان میں موجود کفار پیسوں سے اپنے ہے مسلمان بھائیوں کا خون کرنے والے نام نہاد طالبان اور پاک آرمی جو امریکہ کی مدد کر رہی ہے افغان مسلم کا خون بہانے میں کیا فرق ہے یہ بھی بتا دیں ذرا
اور پاکستان میں خودکش حملے کب شروع ہوے تھے معلوم ہے ؟جب آپ کے بہادر فوجی لیڈر نے امریکہ کو اپنے ہوائی اڈے اپنے ہے مسلمان پاکستانی بھائیوں پر ڈرون سے بمب گرانے کے لیے دے تھے وزیرستان میں مدرسے میں ٨٠ بچے مر گے تھے کیا وہ انسان نہیں کیا وہ مسلمان نہیں پتا نہیں آپ کس پیمانے سے لوگوں ماپتے ہیں دوسروں کی طرف انگلی اٹھانے سے پہلے اپنا کردار تو مضبوط کر لو امریکا کی طوائف بن کر ہم کو زیب نہیں دیتا کے دوسروں کو اسلام کا سبق دیں
اپنے حکمران ہم وہ چنتے ہیں جو پاکستان میں اپنی مثال آپ ہیں اور پھر ان سے امید کرتے ہیں کے وہ آقا pbuhکی حرمت کے لیے کچھ کریں گے جن لوگوں کا ایمان امریکہ کی غلامی اور دولت کی پوجا کرنا ہو ان میں نہ تو ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے اور نہ ہی کردار پہلے اپنا آپ تو اس قابل کر لو کسی اور پر الزام دھرنے سے پہلے
آپ کا رونا دھونا اس طوائف جیسا ہے جس کی عزت لوٹ لی جاتی ہے تو اس کا بھائی آ کر بولتا ہے بہن رو مت بتا اب بدلہ لینا ہے کے پیسے یہ بات آپ سلالہ والے واقعہ کے تناظر میں سمجھیں
Jazakallah brother , May Allah bless you always ....
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|