میں تو یہ حیران ہوں کہ ان پرانی لوٹ مار کی پارٹیوں میں میڈیا کیا ڈھونڈ رہا ھے میڈیا کے علم میں ھے کہ پرانی پارٹیاں بس لوٹ مار کے جھتے تھیں ہیں اور رہیں گے ان پارٹیوں نے ملک کو اتنا لوٹا ھے کہ آگر ان سے یہ مال نہ نکالا جائے تو ان پارٹی لیڈران کی نسلیں آئندہ 700 سالوں تک بھی کام نہ کریں تو ان کی اولادیں اس لوٹے ہوئے مال سے مستفید ہوتی رہیں گیں۔ لہذا ایک فوراً کمیشن بنایا جائے اور گزشتہ 40 سالوں سے جو جو خاندان حکمران رہا ھے ان خاندانوں کو واپس اس حیثیت پر لایا جائے اور ان کی تمام جائیدادیں ملک میں اور ملک سے باہر اور بینک بیلنس خزانے میں جمع کرایا جائے تاکہ آنے والے لوگوں کے لیے یہ حکمرانوں کا ٹولہ عبرت کا نشان بن سکے
یہ سب بے غیرت چو ں چوں چوں اور بس ٹی وی پر بیٹھ کر چوں چوں کرتے ہیں ان بے شرموں بیغرتوں کو گزشتہ 40 سالوں کی لوٹ کھسوٹ نظر نہیں آرہی ھے اور بس 14 ماہ میں ان کو بیڈ گورننس نظر آرھی ھے میڈیا کے تمام بیغرت بس چاہتے ہیں کہ عمران خان چلا جائے اور ان کے لوٹ کھسوٹ والے ان جیسے بیغیرت لیڈر وآپس آجائیں