بھٹو اور زرداری کی کہانی سن کر لگتا ہے کہ ایک کے ساتھ بدقسمتی چل رہی تھی اور دوسرے کے ساتھ بیوقوفی ، لیکن دونوں کو زوال پذیر کرنے میں اسٹیٹس کیو کا ہاتھ تھا .اور آج اسٹیٹس کیو کا چہرہ بدل کر اسے اسٹیبلشمنٹ کا نام دیا جارہا ہے جو غلط ہے ،اسٹیٹس کیو دراصل تجارتی برادری ہے جو بہت طاقتور ہے .یہ انقلاب لا بھی سکتی ہے اور انقلاب کے راستے میں رکاوٹ ڈال بھی سکتی ہے .جنگ کرنے سے پہلے دشمن کو پہچا ننا ضروری ہے .

I Humbly Disagree. Like Back Then Nawaz Got Rolled Off Because First Time He Had A Clash Regarding Powers For PM. Once He Got All Those Powers, Due To Amendments In Second Rule, He Used These Like Appointment Of Musharaf Over Ali Kuli Khan And All That. And Look What Happened.
If Gillani gets rolled off, what is the reason? Is it because of judiciary or corruption? I remember when I visited Pakistan in his period of time when every thing was running smoothly, then suddenly the business community went against him,after that I heard he fell off. He made such foolish decisions that is why he had to leave .