- Joined
- Aug 6, 2017
- Posts
- 5,058
- Reaction score
- 1,168
- Points
- 113
وفاقی وزیر ھاوسنگ کے حکم پرضلعی انتظامیہ اور پولیس کا صحافیوں پر تشدد انتہائی قابل مذمت ہے۔ لگتا ایسا ہے کہ ضلعی انتظامیہ حکومت کے خلاف مسائل پیدا کرنے کے لئے جان بوجھ کے ایسی حرکتیں کر رہی ہے۔ وزیر اعظم کو خود اس معاملے میں مداخلت کرنی چائیے۔
Last edited by a moderator:





