Advertisement

On Modesty & Changes in Food culture during Oath Taking & Sind Parliament , تبدیلی آ گئی

Advertisement
Aaj is khusi main cake nahin kao ge aap ?

The-Most-Amazing-Chocolate-Cake-6-e1496872339813.jpg
 
Advertisement
yea new account ID hai aab ? app ka purana ID wala account kidar gya ? wo scholor wala account ? aur yea video tu PTI ki election winning day ki hai aaj ki nahin :D Khan PM aaj bana hai tu cake bhi aaj kana chayea tha ...
Aap Nain Bilkul Sahi Kaha, Woh scholar1 wala kaam nahin kar raha , main nain inhain likha bhi magar Theek nahin Hoa abhi Tak
 
wait a second.you have 3 accounts now ? scholor , scholor1 and Sunbeam ? what is not working in ur old accounts ? cant you loggin anymore or what ?
 
scholor is not mine, scholor1 i can login but cannot post any thread and cannot see the link of posting thread from this account. Can you help with fixation of that account as it is my old account and dont want to loose it?
 
intresting , other members dont have such problem like you have.try to delete ur browser cookies and reset ur browser in browser settings and then try to loggin with scholor1.Or try another browser because no one else have problem like you getting.
 
yea new account ID hai aab ? app ka purana ID wala account kidar gya ? wo scholor wala account ? aur yea video tu PTI ki election winning day ki hai aaj ki nahin :D Khan PM aaj bana hai tu cake bhi aaj kana chayea tha ...
سرکاری پیسہ خرچ نہ کرنا کفایت شعاری ہے مگر گھر آئے مہمان کی خاطر مدارت نہ کرنا ہمارے معاشرے میں کمینگی خیال کی جاتی ہے۔اب خان کی محبت میں اپنی معاشرتی تاریخ کو تو نہ مسخ کرو میرے بھائی۔
 
بھائی قائداعظم بھی سرکاری خرچے سے بسکٹ سے زیادہ کچھ بھی نہیں کھلاتے تھے
اگر کسی نے خرچ کرنا ہے تو اپنی جیب سے کرے
ترقی یافتہ ملکوں میں بھی کافی پر بلایا جاتا ہے یا ہلکا پھلکا سینڈ وچ دیا جاتا ہے
مال مفت دل بے رحم
 
ویسے یہ اچھی بات نہیں کہ آج حلف برداری کی تقریب میں موجود سارے معزز مہمانوں کو صرف بسکٹ اور پانی پر ٹرخا دیا ، عمران خان کو سوچنا چاہیے آخر اس بے تکی کنجوسی سے کتنی رقم بچ جاۓ گی ؟ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم خودبھوکے رہتے لیکن گھر میں جتنی چیزیں ہوتی مہمان کے سامنے رکھ دیتے اور اسکی خاطر مدارت میں کبھی کوئی کمی نہیں چھوڑتے تھے

صحابہ کرام نے بھی ضیافت کی اعلی مثالیں قائم کی ہیں، بسا اوقات انہوں نے اپنے اور اپنے بچوں کے کھانے تک کو مہمان کو کھلایا دیا، اور خود بھوکے سو گئے، جیسا کہ بخاری میں ایک انصاری صحابی کا قصہ موجود ہے، ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم، ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما جب بھوک سے نڈھال ہوکر نکلے، اور ابوالہیثم (مالک) بن التیہان رضی اللہ عنہ کے گھر پہنچے تو انہوں نے پیٹ بھر کر آپ کی ضیافت کی، یہ واقعہ بھی صحیح بخاری کے اندر بالتفصیل موجود ہے۔

مہمان نوازی کی اہمیت قرآن و حدیث میں واضح طور پر ملتی ہے۔ آپؐ کا ارشاد مبارک ہے جو شخص اللہ اور یوم آخر پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ وہ مہمان کی خاطر تواضع کرے مہمانوں کی خاطر مدارت اپنی حیثیت کے مطابق کرنا واجب ہے۔ تنگ دلی اور بے رخی کا اظہار ہرگز نہیں کرنا چاہیے​
 
Last edited:

لوگ ایسی سرمنی پر آنا ہی بہت بڑی عزت سمجھتے ہیں
چائے اور بسکٹ تواضع کے لیے کافی ہوتے ہیں
ویسے یہ سارے میں مہمان جیتنے بھی آئے تھے ارب پتی یا کروڑپتی ہیں
ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ پاکستان انتہائی غریب ملک ہے
اور اس پر بہت غرض ہے
سرکاری خزانے کو کم از کم استعمال ملانا چاہیے
اور یہ قائداعظم کی بھی روایت تھی
 
سبحان الله ، تو آج ہمارے وزیر اعظم صاحب نے سارے مہمانوں کو پانی اور بسکٹ پر ٹرخا کر قومی خزانے میں کتنے ملین رقم کا اضافہ کر دیا ؟​
 
ایک . کروڑ تو بچا لیے ہونگے قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے غریب عوام کے
 
کیا ہمارے پیارے نبی اور ہمارے صحابہ کرام سے بھی غریب کوئی تھا ؟جب آپؐ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہو چکا ہے کہ جو شخص اللہ اور یوم آخر پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ وہ مہمان کی خاطر تواضع کرے تو پھر رکاوٹ کیسی ؟ قائداعظم کی روایت پہلے آتی ہے یا ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ؟​
 
بھائی جتنی خاطر کر دی ہے اتنی کافی ہے ۔
اگلی دفع آپ ان سب کو اپنی جیب سے کھلا کر ان کا بل دے دینا :)
 
کافی نہیں تھی ناں میرے دوست ، اگر صرف ایک معمولی سی ون ڈش ہی ہو جاتی تو تھوڑا بہت مہمان نوازی کا بھرم ہی رہ جاتا ، مجھے معلوم ہے بنی گالا میں بھی جب تک مہمان تنگ آ کر کرسی سے کھڑا ہو کر خود چاۓ نہ مانگ لے تب تک اسے چاۓ کی پیالی نہیں ملتی ، لیکن چلو خیر آج جو ہوا سو ہوا ، ہمارے وزیر اعظم عمران خان کو اللہ تعالی ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے ، آمین ​
 
Last edited: