Advertisement

Off The Record - 3rd September 2012 - Fauzia Kasuri; Shazia Marri; Khurram Dstgir Khan & Fareed Para

MP7d3.png
 
Last edited:
آج کی اخبار ایکسپریس پڑھیں، پنجاب میں کس قدر جرائم بڑھ چکے ہیں – ہر نوے منٹ میں ایک قتل، 45 منٹ میں ایک ڈکیتی ، ہر 52 منٹ میں ایک اغوا اور ہر 3 گنٹے بعد ایک عورت کی عزت لوٹی جاتی ھے- یہ ھے پنجاب خکومت کی کارکردگی- اس کا سارا ذمہ شہباز شریف پر ھے- اگر ان لوگوں کو پھر ووٹ دیا تو مزید بربادی ہی لائیں گے

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101610341&Issue=NP_LHE&Date=20120903#.UERWR7tBDLg.face