Khadim Hussain Rizvi will harm MMA the most and it will fail in 2018 miserably. In NA 4 [Pshawar] JI got only 6,000 votes while
Ya Labbaik Rasool Allah got 9,000 votes. MMA is harbouring wrong notion that it will win like 2002.
PTI already gave these hypocrites a tacit signal by not giving in to their blackmail, threats and demands during the past 5 years. Additionally, PTI will gain enough ground to hopefully be able to form a unilateral govt in KPK...and they wouldnt need clowns like JI.
JUI-F will promptly ally with any crooked party in power (PPP or PMLN), and will ditch JI in a flash if needed.
aisey munafiq dunia mein or kahein nahi milein ge, pichhley 4 saal se hakumat mein hay, magar har zimini election mein PTI ki mukhalfat ki, kabhi PTI ya Imran khan ka sath nahi dia, itni ghairat hay, itna emaan hay to hakumat se alag ho jao magar aisa kabhi nahi karein ge, yehi haal FazalurRehman ka hay, har hakumat kay sath jana is ka target hota hay, koi asool nahi koi ghairat nahi
عمران خان نے پولیو ورکرز کے حق میں مولانا سمیع الحق کے اقدام کی جسطرح تعریف کی ھے ۔۔۔ اور خیبر پختوںخوا حکومت کا مساجد کے اماموں کیلئے وظیفہ اعلان ھونے کے بعد ۔۔۔ جماعت کا مذہبی اتحاد بناکر مذہبی کارڈ کھیلنا ایک چلا ھوا بم کے علاوہ اور کچھ نہیں ھوگا ۔۔۔
بالکل پی ٹی آئ نے تیس ہزار بھونپو خرید کر مذہبی ووٹ خریدنے کیلئے ایک ترپ کا پتہ کھلا ہے اور مزے کی بات ہے مذہبی ووٹ خریدنے کیلئے پی ٹی آئ نے اپنی جب سے ایک ٹکا بھی خرچ نہیں کیا ، عوامی پیسے کو شیر مادر سمجھ تقسیم کررہی ہے

پی ٹی آئی سے اتنی بغض رکھنا بھی اچھا نہیں ، عمران خان نے بہت پہلے ہی مدارس کو مین اسٹریم میں لانے کا کہا ھوا ھے اور یہ اقدام اسی کی جانب ایک قدم ھے۔۔۔ چلو اگر یہ مان بھی لیں کہ یہ مذہبی ووٹ کیپچر کرنے کیلئے تھا تو بھی یہ اقدام قابلِ تحسین ھے۔۔۔
ویسے بھی اب عمران خان پاکستانی پولیٹیکس کو اچھی طرح سمجھ چکا ھے۔۔۔ وہ سمجھ چکا ھے کہ صرف پارٹی ووٹ ہی سے ہی ہر جگہ کامیابی ممکن نہیں۔۔۔ الیکٹیبلز کی اسٹریٹیجی اپنانا پڑھے گی۔۔۔
جسطرح وینیگز ہارسز سے خیبرپختونخوا کی عوام کو فائدہ ھوا ھے، وہاں چار سال میں اتنے کام ہوئے جتنے اس سے پہلے 65 سالوں میں نہ ہوسکے۔۔۔
عمران خان جانتا ھے کہ یہ پرانے سیاستدان کوئی فرشتے نہیں ھیں۔ پھر انسے بھی کام لیا جاسکتا ھے جسطرح پرویز خٹک کے ذریعے خیبرپختونخوا کو پنجاب کے برابر اور کہیں کہیں آگے پیچھے لاکر کھڑا کردیا ھے اور یہ سب عمران خان کی لیڈر شپ اور اسکے کردار کی شفافیت ھے۔۔۔
[FONT=&] [/FONT]
[FONT=&]عمران خان کا مقصد صرف اور صرف پاکستان اور اس کے عوام کی بھلائی ہے، اس کی اسٹریٹیجی کا مرکزی نکتہ بھی یہی ہے۔۔۔
[/FONT] پی ٹی آئی کا مقابلہ ن لیگ، پی پی یا ایم ایم اے سے کسی صورت بھی نہیں کیاجاسکتا، کیونکہ پی ٹی آئی کا چیئرمین اور سربراہ ایک صادق ، امین اور ایک محب وطن انسان ہے جسپر جب دوسری جماعتیوں پر قابض چور اور ڈاکو حکمران انگلی اٹھاتے ھیں تو عوام یقین نہیں کرتے۔۔۔
پہلے کشمیر میں نوں سے اتحاد کیا، تحریک انصاف نے پانامہ لیکس کو سپریم کورٹ میں اٹھایا تو جماعت کریڈٹ لینے پہنچ گئی۔ اب نوں کے سب سے بڑے اتحادی فضل الرحمان کے ساتھ اتحاد کریں گے۔ جماعت اسلامی ہے یہ جماعت المنافقین؟پورے پاکستان میں تین سیٹیں اور دو فیصد ووٹ لینے والے کے من بھر کے نخرے ہیں۔
پی ٹی آئی سے اتنی بغض رکھنا بھی اچھا نہیں ، عمران خان نے بہت پہلے ہی مدارس کو مین اسٹریم میں لانے کا کہا ھوا ھے اور یہ اقدام اسی کی جانب ایک قدم ھے۔۔۔ چلو اگر یہ مان بھی لیں کہ یہ مذہبی ووٹ کیپچر کرنے کیلئے تھا تو بھی یہ اقدام قابلِ تحسین ھے۔۔۔
ویسے بھی اب عمران خان پاکستانی پولیٹیکس کو اچھی طرح سمجھ چکا ھے۔۔۔ وہ سمجھ چکا ھے کہ صرف پارٹی ووٹ ہی سے ہی ہر جگہ کامیابی ممکن نہیں۔۔۔ الیکٹیبلز کی اسٹریٹیجی اپنانا پڑھے گی۔۔۔
جسطرح وینیگز ہارسز سے خیبرپختونخوا کی عوام کو فائدہ ھوا ھے، وہاں چار سال میں اتنے کام ہوئے جتنے اس سے پہلے 65 سالوں میں نہ ہوسکے۔۔۔
عمران خان جانتا ھے کہ یہ پرانے سیاستدان کوئی فرشتے نہیں ھیں۔ پھر انسے بھی کام لیا جاسکتا ھے جسطرح پرویز خٹک کے ذریعے خیبرپختونخوا کو پنجاب کے برابر اور کہیں کہیں آگے پیچھے لاکر کھڑا کردیا ھے اور یہ سب عمران خان کی لیڈر شپ اور اسکے کردار کی شفافیت ھے۔۔۔
[FONT=&] [/FONT]
[FONT=&]عمران خان کا مقصد صرف اور صرف پاکستان اور اس کے عوام کی بھلائی ہے، اس کی اسٹریٹیجی کا مرکزی نکتہ بھی یہی ہے۔۔۔
[/FONT] پی ٹی آئی کا مقابلہ ن لیگ، پی پی یا ایم ایم اے سے کسی صورت بھی نہیں کیاجاسکتا، کیونکہ پی ٹی آئی کا چیئرمین اور سربراہ ایک صادق ، امین اور ایک محب وطن انسان ہے جسپر جب دوسری جماعتیوں پر قابض چور اور ڈاکو حکمران انگلی اٹھاتے ھیں تو عوام یقین نہیں کرتے۔۔۔
یہ تو آپ سمجھ اور کہہ رھے ھیں۔۔۔۔ اسکا مطلب ھے کہ پی ٹی آئی نے اب تک جتنے بھی کام مذہب اور مذہب سے قریب لوگوں کیلئے کئے ھیں وہ سب سیاسی رشوت ھے۔۔۔ مثلاّ۔۔۔ پرائمری تک ناظرہ قرآن لازمی مساجد میں بجلی پانی مفت سود پر پابندی اور سزا کا قانون سرکاری اسکولوں میں نماز کا وقفہ اور اب یہ جسکو آپ سیاسی رشوت سمجھتے ھیں یعنی امام مساجد کو ماہانہ وظیفہ
۔۔۔ اگر سیاسی رشوت ایسے کہتے ھیں تو اللہ سب پارٹیوں کو ایسا کرنے کی توفیق عطا کرے۔۔۔

سود پر پابندی کا بل سب سے آخر میں خیبر پختونخوا نے کیا ہے ، قران مجید کی تعلیم کا بل بھی باقی صوبوں نے بھی منظور کیا ہوا ہے پجاب کی مساجد کو الحمدللہ حکومتی سپورٹ کی ضرورت نہیں پڑی آئمہ کرم کو تین ارب کے وظائف ان کی تعلیمی قابلیت کو پرکھے بغیر ، بغیر کسی سکروٹنی کے دینا ، سیاسی رشوت ہی کہلائی جائے گی ان آئمہ کرم کو تین ارب کے وظائف دینا ہی تھے تو ان کو پابند کیا جاتا کہ وہ سرکاری سکولوں میں بچوں کو درس قرآن دیا کریں ، تاکہ وہ احسان مند نہ رہیں اور حکومتی پارٹی کے حق میں یا مخالفین کو کفر کے فتوے نہ جاری کرتے پھریں