Advertisement

Newspaper of Mujeeb ur Rehman Shami given ads worth 45 crore by Shahbaz Sharif

301545e7-39a9-4ff3-b3c2-aa5595a22abf.jpg
f3376ed5-906b-4b51-a472-1b09ee3779e0.jpg


vNiheGK.jpg
 
Advertisement
jabhi to sham choorassi kaa yeh bhand mirassi aur ******* hameshaa corruption ke haq mai bhonktaa raha yeh sham choorassi kaa certied ******* jiss hram ke nutfay naay akhbaar bhi muftt mai apni dalla geeri ke bdlay hasil kiyaa apni .... ke khassam nawaz Sharif Butt hram khor saay jiss hram khor naay iss jaisaay dallon ko apnay mardood baap kaa maal samajh krr mulki khanzana ratab ki soortt mai diyaa
 
Advertisement
Is ghatiya akhbaar ko koi 100 log bhi pard te hain? Tabhi yeh kutta apnay maalik ke diffah mein bow bow kerta rehta hai
 
لیکن آپ نے خان صاحب ان صحافیوں کو اتنی عزت دی آج سے پہلے ان کو کوئی منہ نہ لگاتا تھا اج سے پہلے پریس کانفرنسوں میں یہ ہاتھ کھڑا کرکے پہلے سے طے شدہ سوالوں کے جواب دیتے اگر کوئی اونچی نیچی بات کرتا تو اگلے ہی دن اس کی منجی ٹھوک دی جاتی یا اس کو خریدلیا جاتا تھا جیسے مجیب شامی پٹرول پمپس اور اخباروں کے اشتہارات پر بکے یا انہیں ایسے اختیار دے دیے جاتے جاوں جسے مرضی لوٹو تمہیں کوئی کچھ نہ کہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور غلام ابن غلام بن کر نوکری پر لگ جاتے اور چین کی بانسری بجنے لگ جاتی آپ جتنا ان کو عزت دیتے یہ آسمان پر چڑھ جاتے ہیں کیونکہ ان کو نوٹ چاہیے ان کے منہ کو ملک کے خزانے کا خون لگ چکا ہے یہ ضمیر فروش بھی ہیں اور لوٹ مار کے عادی بھی اگر ان کو نوٹ نہیں ملیں گیں تو شور مچانا شروع کر دیں گیں لٹ گئے مارے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کے سامنے دس سالوں میں ملک لٹ گیا 100 ارب ڈالر کا قرض چڑھ گیا لوٹنے والے امیر ان کے بچے اربوں پتی بن گئے ملک کے اثاثے گروی رکھ دییے گئے اور یہ سب آخباروں میں راوی سکون ہی سکون لکھتے رہے میں تو کہتا ان میں جو ملک لوٹنے والوں کے سہولت کار ہیں ان پر بھی قانون کے مطابق کاروائی ہونی چاہیے
​
 
Last edited:
Advertisement




ہمیں عمران خان کی بجاے شبر زیدی چیئرمین ایف بی آر

ایس ای سی پی چیف ، گورنر اسٹیٹ بینک اور ریاست

کے دوسرے ریگولیٹری اداروں کے سربراہوں پر دباؤ ڈالنا

چاہئیے کہ میڈیا سے متعلقہ ہر شخص -- اُس نے جب سے

کاروبار شروع کیا اور اپنے تمام کے تمام کارندوں کے آج تک کے

حسابات کا ریکارڈ لے کر پیش ہو جائیں

کسی بھی شخص کے ذمے جو کچھ ریاست کی جانب واجب الادا

ہے وہ پورے جرمانے اور سود کے ساتھ وصول کیا جائے اور قانون

!کے مطابق جو سزا بنتی ہے دی جائے

یہ صحافت کی آزادی واذادی کوئی پکھنڈ نہیں ہے

یہ ڈرامے اب ہمیشہ کے لیے بند ہونے چاہئیں



​
 
In my views these ads were given on pure merit to him the way Roznama Pakistan was given to him. I know Shareef family never given anything to anyone until person qualified on pure merit.