Advertisement

News Eye - 29th August 2016 - DG Rangers Reveals Story Of 22 August Attack



ایم کیو ایم نے جو ڈلیور کیا اس میں انکی حکومت میں کراچی کی حالت بدترین ہوگئی یہ کس بات کے دعوئے کرتے ہیں ۔ وقت نے ثابت کردیا کہ کراچی والے غلط ایجنڈے کی رہنمائی کے پیچھیے تھے ، جس نے ان سے انکے بچے چھینے ، بچوں کا مستقبل چھینا ، تعلیم ،سکون اور چین چھینا ،پانی چھینا اور کراچی کو کچرا کنڈی بنا دیا ، کوئی ظلم باقی چھوڑا اس پوری قاتلوں کی سپورٹر جماعت نے ؟ دین کے مطابق ظالم کا ساتھ دینے والے جرم میں برابر کے شریک ہوتے ہیں ۔

! ہمارے حکمران ۳۰ سالوں سے اس جرم میں شریک ہیں

 
Last edited: