Advertisement

News Beat - 28th January 2013 - دھرنے کے مخالف بھی دھرنا دینے لگے

Advertisement
صرف ووٹ ڈالتا صاف اور شفاف انتخابات نہیں ہیں - اس سے پہلے بہت سی چیزیں ہیں جن کو الیکشن کمیشن کو روکنا چاہیے جو کے نہیں روکی جا رہیں - جو انتخابی اصلاحات کی بات ہے وہ کرنی چاہییں - میں آپ کو مثال دیتا ہوں - اس پارلیمنٹ میں تقریبا 400 لوگایسے ہیں جنہون نے اپنی ڈگریوں کی تصدیق نہیں کروائی الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ ان کو الیکشن نہ لڑنے دے جب تک وہ تصدیق نہیں کروا لیتے - اسی طرح 70 فیصد ممبر پارلیمنٹ ایسے ہیں جو ٹیکس ریٹرن نہیں دیتے اور وہ قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں - یہ الیکشن کمیشن کا کام ہے کہ وہ ان لوگوں کو الیکشن لڑنے سے روکے - انصار عباسی

ابھی سٹارٹ ھے آگے دیکھو ھوتا ھے کیا۔
(clap)ویلڈن قادری صاحب(clap)
 
Advertisement
558188_324138274352590_1784143153_n.jpg
 
صرف ووٹ ڈالتا صاف اور شفاف انتخابات نہیں ہیں - اس سے پہلے بہت سی چیزیں ہیں جن کو الیکشن کمیشن کو روکنا چاہیے جو کے نہیں روکی جا رہیں - جو انتخابی اصلاحات کی بات ہے وہ کرنی چاہییں - میں آپ کو مثال دیتا ہوں - اس پارلیمنٹ میں تقریبا 400 لوگایسے ہیں جنہون نے اپنی ڈگریوں کی تصدیق نہیں کروائی الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ ان کو الیکشن نہ لڑنے دے جب تک وہ تصدیق نہیں کروا لیتے - اسی طرح 70 فیصد ممبر پارلیمنٹ ایسے ہیں جو ٹیکس ریٹرن نہیں دیتے اور وہ قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں - یہ الیکشن کمیشن کا کام ہے کہ وہ ان لوگوں کو الیکشن لڑنے سے روکے - انصار عباسی

ابھی سٹارٹ ھے آگے دیکھو ھوتا ھے کیا۔
(clap)ویلڈن قادری صاحب