News Beat - 27th September 2012 - Fawad Ch; Siddiq Al Farooq & Mahmood-ur-Rasheed & Dr Shahid Masood

Sher

Senator (1k+ posts)




OkT9g.png



 
Last edited by a moderator:

tipupk

Minister (2k+ posts)
is sare show meen sab se ziada behooda banda noon league ka mulazim he.
 
Last edited by a moderator:

Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Mujeebur Rahman said correctly that Shireen Mazari
must have expressed her differences in the party,and
not in the public.Siddiq Al Faooq gave no tax.PML(N)
is the worst party as pointed by Mian Mahmood Ur
Rahseed that PML(N) voted for Gillani in 2008.

Geo PTI! Geo Imran Khan! Vote for PTI inshallah!

 

junaidkh

Voter (50+ posts)
good program , good discussion but really sorry to say ,,,,,,,, intehai fazool kisam ki bandi hai paras, ye koi ARY digital ko investigative program nahi hai, had hai baat kerne ki tameez hi nahi hai , can't believe she is an anchor.
 

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
او جان دیو ڈاکٹر شاہد صاحب اگر پارٹیوں بدل کر آنے والوں کے لینے سے آپ نے یہ فرض کر لیا ہے کہ پارٹی کا نظریہ ہی نہیں ہوتا تو آپ سے بڑا گامڑ آدمی کویی نہیں ہے ۔ اب قاف کے چند لوگوں کا یا پی پی پی یا پی ایم ایل این کے چند لوگوں کے پی ٹی آیی میں شامل ہونے سے یہ کہاں سے ثابت ہو گیا کہ پی ٹی آیی کا کویی نظریہ ہی نہیں رہا۔ کیا عمران خان اور پی ٹی آیی کے موقف میں بھی فرق آیا یا نہیں۔


میں تو سمجھتا تھا کہ تم تاریخ سے بڑی اچھی طرح واقف ہو گے لیکن افسوس ہوا کہ تم بھی فارغ ہی ہو اور مایا کے ساتھ رمضان میں پروگرام کرکے تو آپ نے ثابت کردیا کہ آپ اسی جوگے ہو۔ تاریخ میں بہت سارے لوگوں نے مناسب قیادت اور نظریہ ملنے کے بعد بہت بڑے بڑے کام کیے جبکہ انکی پہلی زندگیاں کویی خاص قابل فخر نہ تھیں ۔ تحریک پاکستان کی ہی مثال لے لو کتنے لوگ کانگرس میں تھے اور پھر مسلم لیگ میں آے حتی کہ بانی پاکستان بذات خود کانگرسی تھے تو کیا جب وہ آے تو مسلم لیگ کا نظریہ تبدیل ہو گیا تھا کیا۔ آج آپ نے ایسی بات کی ہے کہ دل کرتا ہے کہ آپ گا منہ لال کر دوں۔ ویسے بھی رمضان کے پروگرام کا آگے ہی غصہ ہے مجھے اور اگر پارٹیاں بدلنے والوں کو لینے سے پارٹی کا نظریہ مشکوک ہو جاتا ہے تو پھر تو میں سارے چینلز کو کہوںگا کہ تمھیں تو اب کویی نہ لے کہ اتنے چینل بدل لیے کہ اب تمھارا نظریہ کیا ہے پتہ ہی نہیں چلتا۔
 

Back
Top