جب دینے والوں کو مجبور کیا جاتا ہے ان کے پاس اور کوئی راستہ ہی نہیں ہوتا تین سال سے اس کا نارمل کام نہیں ہورہا رشوت نہ دینے کی وجہ سے اب بھی اگر کوئی رشوت مانگتا ہے تو اسے کیا کرنا چاہئے؟

As for corruption control is concerned, the step have been taken after witnessing its effectiveness in many countries including singapore. Even the foreign media is applauding steps by KPK govt in various dept, I am sure even if the KPK govt brings down stars to ground, the Nooha league will still bring something bad about it. Grow up guys and a sincere piece of advice "Use ur brain" it will not reduce in size.
I must say, this would be great to control corruption, others and even other third world countries should also adopt this way but problem is how come a begherat corrupt ruler like noora sharif sahab will adopt such a way to control corruption as they are supporting corruption and can only survive when the system remain corrupt forever
بنا تو رہا تھا لیکن مسلہ یہ ہے کہ مجھ سے لیتے نہیں اور مجھے انکار بھی نہیں کرتےلکھے ہوئے درخواستوں پر بھی میرے سامنے دستخت کرلیتے ہیںلیکن کام نہیں ہوتا دوبارہ اتا ہوںبس بہانے بناتے ہیں فلانا نہیں اس وقتکل پرسوں کی بات کرتے ہیںجب تک میرے چھٹی گزر جاتی ہے- کسی اور کے حوالے کرتا ہوں تو ان سے پیسوں کا مطالبہ بھی خود نہیں کرتےماتحت غریب لوگوں کو بھجتے ہیں ان کو پکڑنے سے دل ٹھنڈہ نہیں ہوتا وہ ویسے ہی مجبور ہوتے ہیں اپنے افسروں کی وجہ سے