janab corruption hoty waqt bi to muhbari ho sakti hai na ky nhi ...
or agr corrution ky baad us bandy ko ya idary ko pakar liya jaye to phi wasooli bi to yaqeeni hoti hai ky nhi.....
بنا تو رہا تھا لیکن مسلہ یہ ہے کہ مجھ سے لیتے نہیں اور مجھے انکار بھی نہیں کرتےلکھے ہوئے درخواستوں پر بھی میرے سامنے دستخت کرلیتے ہیںلیکن کام نہیں ہوتا دوبارہ اتا ہوںبس بہانے بناتے ہیں فلانا نہیں اس وقتکل پرسوں کی بات کرتے ہیںجب تک میرے چھٹی گزر جاتی ہے- کسی اور کے حوالے کرتا ہوں تو ان سے پیسوں کا مطالبہ بھی خود نہیں کرتےماتحت غریب لوگوں کو بھجتے ہیں ان کو پکڑنے سے دل ٹھنڈہ نہیں ہوتا وہ ویسے ہی مجبور ہوتے ہیں اپنے افسروں کی وجہ سے
یہ ثبوت ہیں کہ درخواست پر سائین ہوچکے ہیں اور کام نہیں ہوا گواہ بھی موجود ہیں لیکن ان ثبوتوں سے سزا نہیں مل سکتی ابھی میں گواہوں سے بات کرتا ہوں جن سے تھوڑے بہت پیسے رشوت کے لئے ہیں اگر وہ راضی ہیں گواہی دینے کے لئے تو یہ کرنا ممکن ہے
بنا تو رہا تھا لیکن مسلہ یہ ہے کہ مجھ سے لیتے نہیںاور مجھے انکار بھی نہیں کرتےلکھے ہوئے درخواستوں پر بھی میرے سامنے دستخت کرلیتے ہیںلیکن کام نہیں ہوتا دوبارہ اتا ہوںبس بہانے بناتے ہیں فلانا نہیں اس وقتکل پرسوں کی بات کرتے ہیںجب تک میرے چھٹی گزر جاتی ہے- کسی اور کے حوالے کرتا ہوں تو ان سے پیسوں کا مطالبہ بھی خود نہیں کرتےماتحت غریب لوگوں کو بھجتے ہیں ان کو پکڑنے سے دل ٹھنڈہ نہیں ہوتا وہ ویسے ہی مجبور ہوتے ہیں اپنے افسروں کی وجہ سے
یہ جو سب بڑا افسر ہےسارے ڈسٹرکٹ کا وہ ہمارے دور کے ریشتدار بھی ہیں- ابھی تین گھنٹے پہلے کچھ لوگوں کو فون کیا تھا جن سے رشوت وصول کرچکے ہیں وہ سب گواہی دینے کے لئے تیار ہیں اسکے اپنے سگے کزن جو میرے دوست ہیں اور کچھ قریبی ریشتدار ہیں میں نے ان سے یہ معلوم کرنا تھا کہ وہ ناراض تو نہیں ہونگیں اگر میں اس رشوت خور کو ننگا کردوں انہوں نے کھا ہے کہ ہمارے ساتھ بھی یہی کیا ہے ہم گواہی بھی دے سکتے ہیں- اب مجھے علم ہوا کہ یہ کسی کو نہیں چھوڑتا سب سے اسی طرح پیسے کما رہا ہے اس حرام خور کو پکڑنے کے لئے پلاننگ بنانی ہوگی
Good step. Will have to see its actual effectiveness.
There are already similar laws on federal level in Customs, Income Tax and NAB departments but after initial good results, these have become less effective. Lets see how this experiment in KPK works.
محروشکا ! آپ کو تحریک انصاف کا خیبر پختون خواہ کی خواتین ونگ کا سربراہ بنا دیا جایے تو کیا خیال ہے ؟ رشوت بھی ختم ہو جایے گی اور آپ کو جاب بے مل جایے گی .(bigsmile)
محروشکا ! آپ کو تحریک انصاف کا خیبر پختون خواہ کی خواتین ونگ کا سربراہ بنا دیا جایے تو کیا خیال ہے ؟ رشوت بھی ختم ہو جایے گی اور آپ کو جاب بے مل جایے گی .(bigsmile)
Corruption is a result of greed, how can you use greed to stop corruption? Lets suppose I find out that a minister has pocketed i million rupees. I get the proof as well. Why would i go to the government with proof of corruption and wait for months and even years for my reward, when I can approach the ssaid politician myself, show him the documents and demand 50% of the money?