Advertisement

Nawaz Sharif's political stance will weaken if he goes abroad - Sohail Warraich

Advertisement
I don’t care about Nawaz Sharif politics but I do care about the money he has looted. Don’t let him go without getting all the looted money. Otherwise this snake will be even more dangerous for Pakistan
 
Yeh siraf is liyeh keh rahain hain takay hakoomat Nawaz ko Janay de. Asal main Nawaz ke saath hamdardi hai.
 
Advertisement
کوئی امپیکٹ نہیں ہے ، نقصان اس کو ہوتا ہے جس کا کچھ ہوتا ہے۔ پہلے بھی یہ مفاد پرست مقامی طاقتور غنڈوں کی مدد سے حکومت میں آتے تھے آئندہ بھی جب حکومت میں آئیں گے تو انہی کی مدد سے آئیں گے۔ پہلے بھی انہیں سعودیہ جانے سے کوئی نقصان نہیں ہوا ہے نہ اب ہوگا۔

نواز شریف اور زرداری محض ٹیلی ویژن کی سکرین کی حد تک قومی لیڈرز ہیں اپنی مقبولیت کی بنیاد پر یہ ملک میں کیا جیتیں گے یہ تو ایک کونسلر کی نشست تک نہ جیت پائیں۔
​