Advertisement

Nawaz Sharif turn out to be an innocent in opposition but roars when comes into power- Arif Nizami

اَدھر اُدھر کی کیا ضرورت آن پڑی!! سیدھا بول دینا تھا کہ جھوٹ بول رہا ہے، اور اپنے لوگوں اور خود کو دھوکہ دینے کی ناکام کوشش کر رہا ہے---ۂ
بیچارہ نواز چوری میں پکڑا گیا ہے تو شیشہ میں اپنا چہرا دہکھنے کیلئے ہی خود سے بہانہ بازی تو کرے گا، جواز تو بناے گا ورنہ عام انسان تو ڈوب مرتا ہےیا ایک کونے میں چھپ بیٹھتا ہے- نظامی صاحب بھی یہ سب خوب سمجھتے ہیں (آخر گلی محلے کی ہر شادی بیاہ کی انہی کو خبر ہوتی ہے)- بس کچھ ہے جو نظامی صاحب کو بلا وجہ تاویلیں گھڑنے پر مجبور کر دیتیا ہے---ۂ
​