- Joined
- Oct 17, 2012
- Posts
- 9,397
- Reaction score
- 10,632
- Points
- 113
Nawaz Sharif - The seat of PM is a privilege by constitution not your entitlement.
تحریر :- سید حیدر امام
(ٹورنٹو )
تحریر :- سید حیدر امام
(ٹورنٹو )
پاکستان آج ٧٠ سال کا ہو گیا اور آج میں سوچتا ہوں کے ہم انسانیت کے ارتقائی مراحل میں کس درجے پر ہیں ؟
پاکستان کو بنے آج ٧٠ سال ہو گئے ہیں مگر ابھی تک ہم ذہنی طور پر آزاد نہیں ہو سکے لھذا لوگوں کو ٧٠ سالوں سے جاہل رکھ کر ہمارے لیڈر عوامی اعتبار کو اپنے سب سے مؤثر ہتھیار کے طور پر استعمال کر کے سماج کا کھلا استحصال کرتے ہیں . جب رہبر ہی رہزن ہوں تو علی بابا چالیس چوروں کی مجلس میں فیصلے نہیں ہوتے بلکےپاکستان جیسے ملکوں میں انجمن ستائش باہمی کی عدالتوں میں فیصلے ہوتے ہیں جہاں پر انصاف اور طاقت کی جنگ میں عدلیہ وہ فیصلے کرتی ہے کے تاریخ تھو تھو کرتی ہے
کرپشن کے کیس میں قوم کا وقت ضائع کیا گیا اور آج نواز شریف قوم کے خرچے پر اپنے معصوم ہونے کا اور تحریک انصاف پارٹی فنڈ سے انکو خطاوار ثابت کرنے کے لئے سڑکوں پر ہے. کیا فائدہ ہزاروں صفحات کی انکوائری کا جس نے شبھات کو جنم دیا اور نواز شریف کو انتہائی سستے میں چھوڑ دیا تاکے وہ طاقت کے محور میں رہ کر سسٹم پر اثر انداز ہو سکے
نواز شریف وہ گیدڑ لیڈر ہے جس نے ابھی تک آزاد میڈیا کا تن تنہا سامنا نہیں کیا بلکے بلواسطہ الزامات کی چادر اوڑھ کر حملے کرتا ہے . سوشل میڈیا کے دور میں نواز شریف جب بھی بولتا ہے ، چند سیکنڈ کے بعد الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر تاریخی حوالے دے کر تضادات سے بھر پور بیان کو اسکے مونہ پر مار دیا جاتا ہے
نواز شریف کو پتا ہونا چاہیے کے

پاکستانی آئین اسمبلی کو اکثریتی پارٹی کے لیڈر کو وزیراعظم بنانے کا اختیار دیتا ہے اور وہی آئین مجرم کو سزا دینے کا اختیار سپریم کورٹ کو دیتا ہے
نواز شریف کو پتا ہونا چاہیے کے
The seat of PM is a privilege by constitution not his entitlement.
(Constitution does not allow him to become puppet of big powers, loot and launder money to overseas and enslave the country to the IMF and World Bank)
(Constitution does not allow him to become puppet of big powers, loot and launder money to overseas and enslave the country to the IMF and World Bank)
نواز شریف مارشل لاء کی پیداوار ہے اور ہمیشہ پاکستان میں مارشل لاء لانے کا موجب بنتا ہے . ایک کاروباری یہ بات کبھی نہیں سمجھے گا کے
Difference between Authority and Power
Authority is granted by job title and rank. Power obtained by gaining the respect of others around you. Power comes from competence. It is part of leadership. It can also come from a job title but cannot solely come from that. Power is both formal and informal.

میں اکثر نواز شریف کی تکرار سنتا ہوں کے صرف عوامی عوامی لیڈر ہی کیوں عوامی مینڈیٹ سے ہاتھ دھوتا ہے اور احتساب سب کا کیوں نہیں ہوتا ؟
نواز شریف کا معصومانہ سوال بہت وزن رکھتا ہے کے اتنی معمولی سزا بھی کیوں ؟
کیا بقیہ ٤ خاندانوں کے سربراہ کوئی گھر جاتا ہے یا بلی چڑھتا ہے ؟
نواز شریف صاحب ، یہ آپکےاور بقیہ ٤ خاندانوں اور انکے سربراہان کا مسلہ ہے یہ اپنے فورم پر طے کریں مگر عوام کو مت لڑائیں اور ذہنی مریض بنائیں
اس جملے کی تکرار سے میرا جیسا عام آدمی سوچنے پر مجبور ہوتا ہے کے آخر کوئی تو بات ہے جسکی وجہ سے نواز شریف یہ بات بار بار کرتے ہیں . اگر پاکستان کی ٧٠ سالہ تاریخ دیکھیں تو پاکستان میں ابھی تک احتساب کسی کا بھی نہیں ہو . اس مرتبہ بھی نواز شریف کو با آسانی نکال دیا گیا حلانکے بہت سے جرائم ثابت ہو چکے تھے . پاکستان کے برہمنوں کی ہم آہنگی کی وجہ سے ایک پتا بھی نہیں ہلا . سب سے پہلے پاکستان کی سپریم کورٹ نے درخواست ردی کی ٹوکرری میں پھینکی ، پھر عوامی دباؤ پر کیس شروع کیا اور فیصلے سے پہلے جج ریٹائر ہو گیا پھر ٢ نے فیصلہ دیا اور باقیوں نے لٹکا دیا ، جے ای ٹی کی ٹیم نے بھر پور انکوائری کی ، انکی تمام کاوشوں پر پانی ڈال کر کیس کا کمزور ترین فیصلہ کیا گیا جس سے نواز شریف کو بھر پور پروپوگنڈا کا موقع ملا اور اب پھر ٦ مہینوں کے لئے کیس لٹکا دیا گیا
عوام کو بتایا گیا کے یہ ٹرائل کورٹ نہیں تھی . بندہ پوچھے کے کیا قانون کو پتا نہیں کے فیصلے کس کورٹ میں کرنے ہیں
نواز شریف کو اقامے کی بلی پر چڑھایا گیا اور باقی تمام کو کھلا چھوڑ دیا گیا . پاکستان کی ٧٠ سالہ تاریخ دیکھ کر سمجھ میں نہیں آیا کے اس مرتبہ نواز شریف پھنسا کے عدلیہ . نواز شریف کی جان عدلیہ میں تھی اور عدلیہ اس قدر پھنسی کے اسکے پاس اس معمولی سزا کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا
دنیا بھر میں عدلیہ نے جسطرح قانون کا اور جے ایی ٹی انکوائری کا بلیدان کیا ، وہ پنجابی عدلیہ کی کالی تاریخ میں ایک نیا باب رقم ہو چکا ہے . نواز شریف جسطرح برہمنوں پر برس کر ایک جعلی پولیس مقابلہ کا پرچار کر رہیں ہیں ، اسکا فائدہ نقصان تو اگے چل کر پتا چلے گا . فلحال پاکستان کے برہمنوں نے اپنا ایک برہمن پھر سے بچا لیا ہے تاکے عوام میں نکل کر وہ انہیں نہ خراب کرے
تحریک انصاف میں شامل چالیس چور بھی خوشیاں منا رہیں ہیں کے اسطرح کے انصاف میں ہی ہی انکی بھی بچت ہے
میں اس بات پر قائل ہو گیا ہوں کے پاکستان کے برہمنوں نے طالبان کا راستہ بلکل صاف کر دیا ہے ، جب وہ جنگل کے قانون کا انصاف کریں گے تو دنیا دیکھی گی
- Featured Thumbs
- https://s14.postimg.org/g84sndtep/King_Nawaz.jpg
Last edited: