پانامہ کا فیصلہ جو بھی ہو وہ اپنی جگہ مگر قوم کو یہ پتا چل گیا کہ کرپشن کیا ہے کیسی ہوتی ہے کون کرتا ہے ادارے جاگ رہے ہیں یا خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں سپریم کورٹ قرآن پہ ہاتھ رکھ کے سچ کا ساتھ دیتی ہے ہا نوٹوں پہ نظر رکھ کے حاکم وقت کا عمران خان کیا ہے اسکی سوچ اسکا مقصد کیا ہے یہ چند سولات اور انکا جواب عوام نے سن بھی لیا دیکھ بھی لیا میں قوم کو بیدار کرنے پے عمران خان کو سلاام پیش کرتا ہوں
باقی عوام جانے حکمران جانیئں حالات جانیں ھم کسی تعصب ، ذاتی پروجیکشن یا سیاست کےلئے نہی آے کرپشن نے ملک تباہ کردیا ھے اسےرو کا نہ گیا تو خوشحال پاکستان کا تصور خواب شرمندہ تعمیر نہ ھوگا اللہ سبحانہ و تعالی نے انبیاء کرام کو کتاب اور میزان دیکر بھیجا تاکہ انصاف قائم ھو آج وہ کتاب آپکے ھاتھ میں تھمادی گئ ھے ھم آپکی عدالت میں کھڑے ھیں اور آپ اللہ پاک کی عدالت میں جواب دہ ھیں بیس کروڑ عوام کا مستقبل آپکے ھاتھ میں ھے ھم اللہ پاک کی رحمت سے پر آمید ھیں بزنس مین لیڈر اپنے بچوں کا مستقبل سنورنے لگا ھوا ھے حقیقی لیڈر قوم کے بچوں کی فکر میں سب طاغوطی طاقتوں سے الجھا ھوا ھے علماء حق اور علماء سو حلو ے۔
مانڈے کے چکر میں دبلے ھو رھے ھیں عیداں تے بقرعیداں آیاں مولا مولویاں دے ڈھڈ ودائیں کھاندیاں پیندیاں صبر نہ آئے انہاں روز قیامت تائیں
سابق اشتراکی روس کا صدر جوزف سٹالن ایک مرتبہ اپنے ساتھ پارلیمنٹ میں ایک مرغا لے آیا اور سب کے سامنے اس کا ایک ایک پر نوچنے لگا
مرغا درد سے بلبلاتا رہا
مگر ایک ایک کر کے سٹالن نے اس کے سارے پر اتار دیئے
پھر مرغے کو فرش پر پھینک دیا اور جیب سے کچھ دانے نکال کر مرغے کی طرف پھینک دیئے اور چلنے لگا
مرغا دانا کھاتا ہوا سٹالن کے پیچھے چلنے لگا
سٹالن برابر دانا پھینکتا گیا اور مرغا دانا منہ میں ڈالتا ہوا برابر اس کے پیچھے چلتا ہوا آخر کار سٹالن کے پیروں میں آ کھڑا ہوا
سٹالن نے اپنے کامریڈز کی طرف دیکھا اور اس کے بعد ایک تاریخی فقرہ بولا:
"ریاستوں کے عوام اسی مرغے کی طرح ہوتے ہیں ان کے حکمران پہلے عوام کا سب کچھ لوٹ کر انہیں اپاہج کر دیتے ہیں اور بعد میں معمولی سی خوراک دے کر خود کو انکا مسیحا بنا دیتے ہیں اور چند سکوں‘ چند نوالوں کے عوض‘ معاشی غلامی کا شکار اور اجتماعی شعور سے محروم عوام بھول جاتے ہیں کہ انہی انسان نما درندوں نے تو ہمیں چوپایوں کے درجے پر لا کھڑا کیا تھا۔"
سٹالن کویہ فقرہ بولتے وقت شاید ذرا سا بھی اندازہ نہیں تھا کہ وہ جو فقرہ بولنے جا رہا ہے کچھ سال بعد وہ فقرہ پاکستانی حکمرانوں اور پاکستانی عوام پر بالکل فٹ آئے گا۔
پاکستانی عوام کی اکثریت وقت کے فرعونوں کے سامنے پر نچے مرغوں جیسی ہی ہے فرق صرف اتنا ہے کہ یہ مرغے خود کو......کہتے اور سمجھتے ہیں۔