Advertisement

Nawaz Sharif Ko England Per Bitha Dain Tu 10 Saal Baad Wahan K Log Yahan Nokri Dhoondain Gae- Imran

Advertisement
نوازشریف کا مسئلہ یہ ہے کہ ذہانت ایوریج سے کم ہے
ویژن کوئی ہے نہیں کاروباری خاندان سے ہونے کی بنا پر دولت سے محبت ورثے میں ملی ہے
حکمرانی ملنا ایک حادثہ یا بووجوہ کسی کی مہربانی تھی
حکومت میں آکر چونکہ کافی لائق فایق افسر شاہی کو سنبھالنا ہوتا ہے
لہذا احساس محرومی یا انفریوریٹی کمپلیکس پیدا ہوتا ہے
یہ احساس خوشامدپسندی پیدا کرتا ہے
اور خوشامدی یا درباری طبقہ وجود پاتا ہے
ان کو مطلب پرستی اور لالچ مزید سے مزید چمچہ گیری پر مجبور کرتے ہیں
آپس میں عہدے لینے کی دوڑ لگتی ہے
جب وہ کامیاب ہوتے ہیں تو اداروں کے سربراہ بناے جاتے ہیں
اپنے لیڈر کی طرح قابلیت نہ ہونے کی بدولت پھر وہ ان اداروں کا تیا پانجہ کرتے ہیں
یہ ہے کل سٹوری ان کی
 
Advertisement