Nawaz Sharif Jawab du, Corruption ka Hisaab du - NA Assembly mein PTI ke naaray

rising_pakistan

Minister (2k+ posts)
[FONT=&quot]
[/FONT]
[FONT=&quot]عمران خان میدان جنگ میں ہے اسکا مقابلہ اشرفیہ اور پاکستان کی کرپٹ مافیاء سے ہے۔ اسکے سامنے ایک عزم تر قومی مقصد ہے جس کیلئے اسکو سیاسی ماحول دیکھ کر اپنی سمت تبدیل کرنی پڑتی ہے ۔ وہ ایک نہیں کئی یو ٹرن لے گا کیونکہ وہ اکیلا اس سارے مافیاء اور گینگ سے لڑ رہا ہے۔ یہ یو ٹرن نہیں سیاسی حکمت عملی ہیں جو اس کرپٹ مافیاء کے خلاف عمران خان کو لینی پڑتی ہیں ۔[/FONT]
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
اب ھم صرف دعا ھی کر سکتے ہیں کہ اللّہ ھمیں ایسے حکمرانوں سے نجات دے آمین

 

Back
Top