Advertisement

Nawaz Sharif itne gareeb hain ke unka naam Benazir Income Support mai aana chahiye :- Barrister Masr

مجھے ننگی لیگیوں اور کھوتے میں کوئ فرق محسوس نہیں ہوتا ، کھوتا بھی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اور ننگی لیگیوں کا بھی سوچنے سمجھنے جیسی بات سے دور دور تک کوئ واسطہ نہیں ۔ بغض عمران خان نے ننگی لیگیوں کو حقيقتاً چلتے پھرتے دو ٹانگوں والے اس کھوتے میں تبدیل کردیا ہے جو اپنے مالک کو خوش کرنے کے لۓ دولتیاں چلا کر اس سے دو وقت کا چارا لے کر مطمئن ہوجاتا ہے ۔ ننگی لیگی کھوتے اچھی طرح جانتے ہیں کے ان کا آقا نواز شریف اور ان کی اولاد پانامہ لیکس میں رنگے ہاتھوں پکڑے جاچکے ہیں لیکن بغض عمران خان میں ننگی لیگی کھوتے دولتیاں چلا چلا کر ڈھینچوں ڈھینچوں کرنے پر مجبور ہیں کے پانامہ لیکس میں ان کےآقا نواز شریف اور اس کی اولاد کی پکڑی گئ چوری سازش ہے ، ننگی لیگی کھوتے جانتے ہیں کے الیکشن 2013 میں مکمل طور پر دھاندلی ہوئ اور پاکستان کے تمام ادارے بشمول عدلیہ اس دھاندلی میں نواز شریف کو تحفظ دے رہے ہیں ، ننگی لیگی کھوتے جانتے ہیں کے نواز شریف اور اس کے چمچوں خاص طور پر اسحٰق ڈار نے پاکستانی معیشیت کا ستیا ناس کردیا ہے لیکن ننگی لیگی کھوتے چارے کی لالچ میں اس کا دفاع کرتے نظر آتے ہیں ۔ اسحٰق ڈار موٹر وے گروی رکھ چکا ، کراچی ايئر پورٹ گروی رکھا جاچکا ہے ، ریڈیو پاکستان کی پورے پاکستان میں 60 سے زیادہ عمارتوں کو صرف 70 کروڑ روپے میں گروی رکھا جاچکا ہے ( 70 کروڑ روپے میں ایک عمارت نہیں بلکہ تمام عمارتیں شامل ہیں) ، پاکستان ٹیلیویژن کارپوریشن کی پورے پاکستان میں موجود تمام عمارتیں گروی رکھی جاچکی ہیں ۔
ڈان اخبار میں پاکستان کی افواج کے خلاف من گھڑت اور ملک دشمنی پر مبنی کہانی شائع کروائ گئ لیکن اس من گھڑت اور ملک دشمنی پر مبنی کام کرنے والی مریم نواز شریف محفوظ اور اس کا الزام پرویز رشید پر لگا کر اس کو قربانی کا بکرا بنادیا گیا ۔
اوپر بیان کۓ گۓ چند حقائق پر ننگی لیگیوں کو ان کا دفاع کرتے دیکھ کر مجھے ننگی لیگیوں اور کھوتے میں کوئ فرق محسوس نہیں ہوتا


​