پاکستان کی ترقی ہی لبرل اور سیکولر ملک سے وابستہ ہے ، مذہبی جنونیوں نے آج اس کی یہ حالت کی ہے ، مذہب اور سیاست کو الگ کر دینا چاہیے کیونکہ مذہب والوں کے پاس نظام چلانے کی کوئی حکمت عملی نہیں نہ کوئی بینکاری نظام ، نہ تعلیمی نظام
نواز شریف پاکستان سے ریاست ہی بنا لے تو کافی ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے سوائے موٹروے اور میٹرو کے 100 میگا واٹ بجلی کا کوئی پراجیکٹ نہیں لگ رہا تو کُجا فلاحی مملکت جسمیں میں جانوروں کے بھی حقوق ہوتے ہیں۔
نورے صرف اپنے خاندان کی فلاح وبہبود کے لیے ہر چیز کر سکتا ہے۔
پاکستان کی ترقی ہی لبرل اور سیکولر ملک سے وابستہ ہے ، مذہبی جنونیوں نے آج اس کی یہ حالت کی ہے ، مذہب اور سیاست کو الگ کر دینا چاہیے کیونکہ مذہب والوں کے پاس نظام چلانے کی کوئی حکمت عملی نہیں نہ کوئی بینکاری نظام ، نہ تعلیمی نظام
معلوم نہیں آپ لوگ کچھ سوچ سمجھ کے یہ باتیں کرتے ہو یا بس کئی سے پڑھ لی اور یہاں پہ لکھ مار دیتے ہو؟
انڈیا تو 68 سے سیکولر ہے اس نے کتنی ترقی کرلی؟ انڈیا کی آدھی آبادی غربت کے لکھیر سے بہت نیچے ہیں اور زیادہ تر فٹ پات پہ سوتے ہیں
ترکی 72 تک سیکولر تھا اسوقت ایک روپے کے کئی ہزار لیرے ملتے تھے الیکن ایک مذہبی شخص نے اس کی حالت ہی بدل لی۔ کل جو آپ اُردگان کی مثال دے رہے تھے وہ ایک مدرسے سے پڑھا ہوا ہے۔
مسٔلہ مذہب یا غیر مذہب کا نہیں بلکہ ایک ایماندار اور ویژنری لیڈرشپ کی ہے اور پھر ان لوگوں اور ملک کو اس ویژن کیمطابق ڈالنا ہے۔۔۔۔