ایک لمحے کو اس تمام الزام کو سچ مان لیا جائے تو پھر یہ سوال خان جی پر بھی بنتا ہے کہ اس بربریت کے بعد، ۲۰۰۷ سے لے کر عدلیہ بحالی مارچ تک آپ اس شخص کے ساتھ کیا کر رہے تھے
اس وقت یہ سب بھول گیا تھا؟
بڑی ہی کوئی ایمانداری کی داستان ہے آپ کی زندگی، ہر قدم پر بھرپور ایمانداری، اور پھر بعد میں کہنا میں تو ساتھ تھا ہی نہیں
تم اس فورم پر بھونکنے والے پہلے کتے نہیں ہو. اس فورم پر میں نے تم سے بھی گھٹیا نسل کے کتوں کو بھونکتے دیکھا ہے
کتوں کے بھونکنے سے انسان کی قدر و منزلت میں کوئی کمی نہیں ہوتی ہے
میری زندگی کا ایک اصول ہے
کوئی پاگل کتا بھونک رہا ہو تو میں اپنی رفتار سے چلتا رہتا ہوں اور اسے پتھر مار کر بھگانے کی کوشش نہیں کرتا ہوں
سیانے کہتے ہیں کہ
جب راستے میں کتا کاٹنے کی کوشش کرے تو اپنی رفتار سے چلتے رہو. کتا اپنی رفتار سے بھونکتا رہے گا اور پھر چپ کر جائے گا. اگر رک کر اسے بھگاؤ گے تو وہ پھر زیادہ بھونکے گا اور کاٹنے کی کوشش کرے گا
پاگل کتے بھونکتے رہتے ہیں اور قافلے چلتے رہتے ہیں. کتوں کے بھونکنے سے نہ تو قافلے رکتے ہیں اور نہ ہی راستہ بدلتے ہیں
کتوں کے بھوکنے کی تیز تر ہوتی آوازیں اس بات کا پتہ دیتی ہیں کہ قافلہ منزل کے بہت قریب پہنچ چکا ہے