Advertisement

Nawaz Sharif 23 March tak ghar jayega ya phir cha jayega :- Sheikh Rasheed's new prediction

Advertisement
Advertisement
بلکل یہی الفاظ جناب محترم شیخ صاحب ہر سال استعمال کرتے ہیں
ایک نقطے کا بھی فرق نہیں
اللہ ان صاحب کے سننے والوں کو اور یقین کرنے والوں کو ہدایت عطا فرمائے
 
Advertisement
پچھلے سال تک شیخ رشید تیسری طاقت کے کسی نمائندے کی تسلی پر نواز حکومت کے خاتمے کادعویٰ کیا کرتا تھا ، اب حالات تبدیل ہوچکے ہیں تو شیخ مایوس اور اداس نظر آتا ہے لیکن بونگیاں مارنے سے پھر بھی باز نہیں آتا
 
بلکل یہی الفاظ جناب محترم شیخ صاحب ہر سال استعمال کرتے ہیں
ایک نقطے کا بھی فرق نہیں
اللہ ان صاحب کے سننے والوں کو اور یقین کرنے والوں کو ہدایت عطا فرمائے

شیخ صاحب عمران کو گھر بھیجنے کی کبھی بات نہی کرتے
حالانکہ حال میں میاں صاحب کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے
 
Advertisement
بلکل یہی الفاظ جناب محترم شیخ صاحب ہر سال استعمال کرتے ہیں
ایک نقطے کا بھی فرق نہیں
اللہ ان صاحب کے سننے والوں کو اور یقین کرنے والوں کو ہدایت عطا فرمائے
محترم شیخ رشید کو سچا ماننا ہی پڑتا ہے. اب اگر وہ کہیں کہ کل دوپہر رات ہوگی ورنہ دن ہوگا تو ہم کیا کرلیں گے
 
Advertisement
Re: Dr Saab apko dengue aur metro bus failure se koi dilchaspi nahi - Sheikh Rasheed taunts Shahid Masood

Dr. Bootpolish ko sirf bongiyan marne aur fauj ki chatne mein dilchaspi hai!![hilar][hilar]
 
Re: Dr Saab apko dengue aur metro bus failure se koi dilchaspi nahi - Sheikh Rasheed taunts Shahid Masood

CRsUUWuWsAAsxmJ.jpg