- Joined
- Oct 22, 2012
- Posts
- 526
- Reaction score
- 494
- Points
- 63
نواز شریف سے سعودی سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر بات چیت
اسلام آباد…پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبد العزیز الغدیر نے ملاقات کی ہے، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ میاں نواز شریف سعودی سفیر سے ملاقات کے لیے لاہور سے خصوصی طور پر اسلام آباد پہنچے جہاں انہوں نے ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع سعودی سفیر کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق اس موقع پرملک کی موجودہ صور ت حال کے علاوہ آئندہ انتخابات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=98497
This is how sharifs want to win election. while Imran is 24 hours in contact with public, but Sharif is busy in conviencing Saudis that I am loyal to you.

Last edited by a moderator: