Qalandar
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- Dec 15, 2016
- Posts
- 6,285
- Reaction score
- 1,229
- Points
- 113
نیوزویوز:(فیصل آباد) نون لیگی رہنما پارٹی سے ناراض کیوں ہوئے . نون لیگ نے عزت نہیں دی اگلا الیکشن کس پارٹی سے لڑنا ہے فیصلہ حلقے کے عوام کرئیں گے. پارٹی کی حکومت ہونے کے باوجود جھوٹے مقدمات کا سامنا کرنا پڑا ، اس دور میں پارٹی کی حکومت دو صوبوں اور مرکز میں میں ہونے کے باوجود پارٹی نے چیرمیں اور کونسلروں کو سیاسی طور پر یتم اور دسوا کردیا ہے.
نون لیگ نے ضلعی اور ذیلی تنظمیں مفاد رپست لوگوں کے حوالے کر دی ہیں جس سے پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے . ان باتوں کا اظہار نثار جٹ نے پارٹی سے شدید غم و غصے اور جھوٹے کیس بنائے جانے اور سیاسی حمایت نہ کیے جانے پر کیا ان کا کہنا تھا کے اگلے الیکش میں این اے 81کی عوام خود فیصلہ کرئیں گے کے الیکشن کس پارٹی سے لڑنا ہے ان کا مزید کہنا تھا کے حلقے کے عوام نے جو فیصلہ کیا ان کو منظور ہو گا اور مخالفیں 2018 کے الیکشن میں بدترین شکست دیں گے.

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/sYeoSAN.jpg
Last edited by a moderator: