Advertisement

Nawaz gov't to drop petrol bomb on masses before Budget -- Petroleum Prices likely to increased by R

Advertisement
​حکومت پاکستان سے درخواست ہے کہ پٹرولیم پراڈکٹس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے ۔
 
لوگ صرف مہنگائی پہ احتجاج کر سکتے ہیں ،ہر معاملہ میں حکومت گرانے کی بچگانہ بات کرنا مناسب نہیں ہوتا ،
People are the fool who are accepting them.If we dont throw them out, it will continue for ever.
 
​حکومت پاکستان سے درخواست ہے کہ پٹرولیم پراڈکٹس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے ۔

محترم حکومت پاکستان آپ کی خواہش پر نہیں بلکہ اپنی حرص کی تکمیل کے لیے یہ سب کر رہی ہے۔

کل کسی اشتہار میں نوز شریف اس بات کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہے تھے کہ انہوں نے پیٹرول سستا کیا تھا۔ لیکن یہ بالکل جھوٹ تھا۔ کیوں کہ بقول حکومت پیٹرول کی قیمت عالمی مارکیٹ میں کم ہوئی تھی۔ البتہ حکومت نے وہاں قیمت کم کر کے اس پر دو بار جی ایس ٹی میں اضافہ کیا۔یعنی حکومت نے قیمت کم نہیں کی بلکہ زیادہ کی۔
لیکن آپ اس بات کو نہیں سمجھیں گے۔

لوگ صرف مہنگائی پہ احتجاج کر سکتے ہیں ،ہر معاملہ میں حکومت گرانے کی بچگانہ بات کرنا مناسب نہیں ہوتا ،

آپ کا یہ مشورہ صرف عمران خان کے لیے ہے یا تمام سیاسی پارٹیوں کے لیے؟؟
 
Advertisement
آپ کے سوال کے جواب میں ایک سوال کرنا چاہتا ہوں ۔ آپ کے خیال میں عمران خان نے 14 اگست کو اچانک حکومت گرانے کا کیوں پروگرام بنایا ؟؟ آپ کے خیال میں اس کی کوئی جسٹی فیکیشن تھی ؟ اس سازش کے پیچھے کون تھا ؟ اپنی رائے سے آگاہ کریں۔

اس میں کسی شک کی گنجائیش نہیں کہ حکومت نے پٹرولیم کی قیمتوں میں جس حد تک کمی کی اس کی مثال دنیا کے کسی ملک میں نہیں مل سکتی ، جی ایس ٹی میں اضافہ سے عام آدمی کو کو ئی خاص غرض نہیں ، باقی رہی بات حکومت کی حرص کی تو میں اس سے اتفاق نہیں کرتا ، ملک بھی تو چلانا ہے کہ نہیں ؟

محترم حکومت پاکستان آپ کی خواہش پر نہیں بلکہ اپنی حرص کی تکمیل کے لیے یہ سب کر رہی ہے۔

کل کسی اشتہار میں نوز شریف اس بات کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہے تھے کہ انہوں نے پیٹرول سستا کیا تھا۔ لیکن یہ بالکل جھوٹ تھا۔ کیوں کہ بقول حکومت پیٹرول کی قیمت عالمی مارکیٹ میں کم ہوئی تھی۔ البتہ حکومت نے وہاں قیمت کم کر کے اس پر دو بار جی ایس ٹی میں اضافہ کیا۔یعنی حکومت نے قیمت کم نہیں کی بلکہ زیادہ کی۔
لیکن آپ اس بات کو نہیں سمجھیں گے۔

gujjaraa, oh begherta, kinni begherti naal tu saare paase noore nu defend kada, oh begherta tere milk bbusiness ka bhi bera gharaq ho gia he, ab tu apne papi peet ke lie siasat.pk pe maryam noori ki dehaari laga raha heQUOTE=GujjarPakistani;3280376]لوگ صرف مہنگائی پہ احتجاج کر سکتے ہیں ،ہر معاملہ میں حکومت گرانے کی بچگانہ بات کرنا مناسب نہیں ہوتا ،[/QUOTE]
 
Advertisement
They are killing our people(Haq Nawaz and Model town) and we are childish for removing this evil government. We must destroy this evil system once for all. Rana Snaullah is a open supporter of ASWJ khawarjis. One can google him with the Khawarjis.
When something is not working it must be replaced.
 
آپ کے سوال کے جواب میں ایک سوال کرنا چاہتا ہوں ۔ آپ کے خیال میں عمران خان نے 14 اگست کو اچانک حکومت گرانے کا کیوں پروگرام بنایا ؟؟ آپ کے خیال میں اس کی کوئی جسٹی فیکیشن تھی ؟ اس سازش کے پیچھے کون تھا ؟ اپنی رائے سے آگاہ کریں۔

بھئی سچ پوچھیں تو میں حکومت گرانے والی بات سے متفق نہیں تھا۔ جب تک کہ دھاندلی کے مکمل ثبوت ہاتھ میں نہ ہوں۔ کیوں کہ یہ ایسے ہی ہے کہ ثبوت کوئی بھی نہ ہو لیکن ملزم کو سزا دے دی جائے۔

ہاں اب آپ بتائیں کہ جب شہباز شریف اور نواز شریف کہتے تھے زرداری حکومت چھوڑ دو گیلانی حکومت چھوڑ دو۔ تو کیا وہ درست کہہ رہے تھے؟

اور ہاں اگر 14 اگست کو عمران خان نے کوئی سازش کی تھی تو اس کی تحقیقات کرنا اور سازشیوں کو سزا دینا حکومت کا کام ہے۔کیا حکومت نے اس مبینہ سازش کی تحقیقات کی ہیں؟
 
اس میں کسی شک کی گنجائیش نہیں کہ حکومت نے پٹرولیم کی قیمتوں میں جس حد تک کمی کی اس کی مثال دنیا کے کسی ملک میں نہیں مل سکتی ، جی ایس ٹی میں اضافہ سے عام آدمی کو کو ئی خاص غرض نہیں ، باقی رہی بات حکومت کی حرص کی تو میں اس سے اتفاق نہیں کرتا ، ملک بھی تو چلانا ہے کہ نہیں ؟

محترم آپ وہی بات کر رہے ہں۔ پیٹرول سستا ہوا تھا اس لیے کہ عالمی مارکیٹ میں سستا ہوا۔ لیکن حکومت سے سستے پیٹرول پر مزید جی ایس ٹی لگائی۔ آپ کیسے اس کو ڈیفینڈ کر رہے ہیں۔
عالمی مارکیٹ کے مطابق پیٹرول 69 کا ہوا تو نواز شریف نے 5 روپے فی لیٹر کے حساب سے جی ایس ٹی لگا دی اور آپ کہتے ہیں پیٹرول سستا ہوا۔

اور ماشااللہ آپ کے نذدیک عوام کو کیا فرق پڑنا ہے آپ 5 روپے کی بجائے 25 روپے ٹیکس لگا دیں۔۔ عوام کو پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔کہنے میں کیا حرج ہے۔
 
آپ کی پوسٹ کے 99 فی صد مندرجات سے متفق ہوں ، آپ نے حقیقت پسندی سے کام لے کے معقولیت کا ثبوت دیا :biggthumpup:ہے