پہلی بات تو یہ ہے کہ،،الیکشن ،،جیتنے کیلئے جس فیول کی ضرورت ہوتی ہے، مزید ایک سال حکمرانی کرنے سے اس میں اضافہ ہی ہوگا کمی نہیں اس طرح موجودہ حکومت کولازمی جیتنے والوں کے منہ کے سائز کا نوالہ دینے میں آسانی ہوگی۔۔۔مگر ایسا ہونے نہیں جارہا ن لیگ الیکشن لڑے گی ضرور مگر ایسے ہی جیسے پپلز پارٹی نے لڑے تھے، یعنی بے دلی سے بائیکاٹ جیسی صورت میں
وجہ یہ ہے کہ مفاہمت کی سیاست کے تحت اگلی باری زرداری کی ہے، جس کے تحت موجودہ حکومت ایک منصوبہ کے تحت اپنے آپ کو اسقدر بدنام کرالے گی کہ پپلز پارٹی با آسانی الیکشن جیت سکے ، اور ن لیگ کو محفوظ اور صاف راستہ دے تاکہ وہ اپنے پسند کے کونے میں بیٹھ کر جگالی کرسکے۔۔۔۔،
چودہری صاحب اگر غور کریں تو انہیں یاد آجائیگا کہ ایسا ہی پپلز پارٹی نے ن لیگ کو حکومت میں لانے کے لئے کیا تھا۔۔۔۔۔اور اب ایسا ہی ن لیگ،پپلز پارٹی کو حکومت دینے کےلئے کرے گی
فواد چودہری جیسے علمائے سیاست،،مذاکروں میں تھوک اڑانے کیلئے ہیں