Advertisement

Nawaz and Zardari Stop their party leaders to issue statment against Each Other::That is How the Pol

nawaz-zardari-friendship.jpg

tf062-442014.gif

nf062-442014.gif

tAR-01-542014.gif

nAR-01-542014.gif

​
 
Last edited:
Advertisement
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

----محبتاں سچیاں----
 
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

یہ مک مکا نہیں تو کیا ہے؟

یہ منور حسن کا مشن کیا ہے جس پر عوام اور فوجیوں کی گردنیں کاٹنے والے طالبان اتنے خوش ہیں؟

4-4-2014_15323_1.gif

​
 
Advertisement
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

یہ مک مکا نہیں تو کیا ہے؟

یہ منور حسن کا مشن کیا ہے جس پر عوام اور فوجیوں کی گردنیں کاٹنے والے طالبان اتنے خوش ہیں؟

4-4-2014_15323_1.gif

​

عوام کو خودکشیوں پر مجبور کرنے والے جمہوریاں نے خبر غور سے نہیں پڑھی
 
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

عوام کو خودکشیوں پر مجبور کرنے والے جمہوریاں نے خبر غور سے نہیں پڑھی

اچھا جی

ذرا ہماری بے خبری کی نشاندھی فرما دیں

یا پھر مجھے وہ ویڈیو پوسٹ کرکے جناب کے چاروں طبق روشن کرنے کی اجازت دیں جس میں مولوی منور حسن لعنتی اور خبیث بیت الله محسود کو شہید کہتا ہے اور فوجیوں کو شہید کہنے سے انکار کرتا ہے

​
 
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

اچھا جی

ذرا ہماری بے خبری کی نشاندھی فرما دیں

یا پھر مجھے وہ ویڈیو پوسٹ کرکے جناب کے چاروں طبق روشن کرنے کی اجازت دیں جس میں مولوی منور حسن لعنتی اور خبیث بیت الله محسود کو شہید کہتا ہے اور فوجیوں کو شہید کہنے سے انکار کرتا ہے

​

بہتر ہو گا خبر غور سے پڑھ لو
 
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

Your excellency the great Mian Nehari Shareef is in discussion / peace talk with Taliban. I think you are not following your leaders these days. please check the latest details of your Maulana Nawaz Shareef & Shahbaz Shareef before calling Jammat Islami killers. You can get in touch with Maryam Nawaz for more details. She will give u the details about Abba ki new karastaniyan. You are out dated it seems.

Welcome back to the forum. Hopefully aapka Kaam Danda theek jaraha hai. Funds waghara mil raha hein na Showbaz se? Suna hai aapke leader Mian Nehari Shareef aur Mian Shobdabaz Shareef and family ki books compulsory hone lagi hein Punjab k schools mein. Aapke bache be khoob parha karein ga the highness aur unki family ko future mein.

کیا کہنا چاہتے ہیں ذرا کھل کر کہیں

میں ابھی لعنتی طالبان اور انکے سب لعنتی حامیوں کی اوقات کھول کر رکھ دیتا ہوں

میرے نزدیک طالبان اور انکے حامی لعنتی اور قابل نفرت ہیں

قطع نظر اس کے کہ وہ نواز شریف ہے عمران خان یا منور حسن

​
 
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

Thread kiya tha.. aur aap log kidher le gaye...

Muk Muka par baat karain.. tasweer main Gan jay kay haath main woh rassi nazar naheen aa rahee jis se yeh zardari ko sarkon par ghaseetay ga..

yeh Bilawal khusri ki taqreer ka jawab naheen dain gay aur woh Hamza Sharif ki bataon par kuch naheen kahain gay.. takay dono ki nayee nasal achhi tareeqay say launch ho jaaye..
 
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

nAR-01-542014.gif

اک میرا چاند اک میرا تارا -دوبئی کا لاڈلا جدہ کا پیارا
nf062-442014.gif
 
Advertisement
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

کیا کہنا چاہتے ہیں ذرا کھل کر کہیں

میں ابھی لعنتی طالبان اور انکے سب لعنتی حامیوں کی اوقات کھول کر رکھ دیتا ہوں

​

منور حسین کا مشن خبر میں لکھا ہوا ہے
 
Advertisement
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

That is commendable. Ab malshioun ki umeendain in ki aapis ki larai say hein, jo sab political leaders achhi tarah samajh chukkay hein. Tum loge umeed hi lagaye rakhou gay aur aglay election aa jaen gain.
 
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

جب تک ان چند پارٹیوں انکے رہنماؤں کا گھان بچہ کوہلو نہیں کیا جاۓ گا ، یہ کاروبار ایسے ہی چلتا رہے گا.
 
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

منور حسین کا مشن خبر میں لکھا ہوا ہے

تو کیا آپ سمجھتے ہیں کہ مولوی منور حسن کا مشن عوام کی نظروں سے اوجھل ہے؟

Munawar.gif
 
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

میرے نزدیک طالبان اور انکے حامی لعنتی اور قابل نفرت ہیں

قطع نظر اس کے کہ وہ نواز شریف ہے عمران خان یا منور حسن

​

.آپ راستے سے بھٹک رہے ہیں. کیا جواز ہے فوجیوں کے شہید اور حکیم اللہ محسود کے شہید نا ہونے کے.

ایک شخص شریعت کے نفاد کے لئے لڑ رہا ہے اور دوسرا نفاد روکنے کے لئے.آپ طریقہ سے اختلاف کر سکتے ہیں، نیت سے اختلاف کر سکتے ہیں ،لیکن مقصد سے نہیں.

پرائی جنگ میں فوج کودی تھی، اگر کوئی سمجھتا کے فوج حق پر نہیں تھی، تو اس کی مخالفت کرنے والے حق پر تھے اور ہیں.
 
میں راستے سے نہیں بھٹک رہا ہوں - طالبان کا اسلام سے کیا تعلق واسطہ؟

جو طالبان معصوم اور بے گناہ لوگوں کو شہید کرتے ہیں، مساجد کو دھماکوں سے اڑاتے ہیں، عبادتگاہوں اور درگاہوں پر حملے کرتے ہیں، لاشیں قبروں سے نکال کر انکی بیحرمتی کرتے ہیں اور لوگوں کی گردنیں کاٹتے ہیں - شہید تو بہت دور کی بات ہے، کیا وہ انسان یا مسلمان کہلانے کے قابل ہیں؟

افسوس صد افسوس

​