مجھے بھی یاد ہے۔ بلکہ ایک صاحب نے تو شرعی اور غیر شرعی کا مسئلہ بھی اُٹھایا تھا۔ وہ صاحب کسی مفتی سے یہ فتویٰ لینا چاہتے تھے کہ اس طرح کسی بیوی کا اپنے شوہر سے ’’سر عام‘‘ انٹرویو لینا قطعاً غیر شرعی اور حرام ہے۔
Re: What Will Be The Respect Of Najam Sethi At Home? Easy To Understand By Watching His Wife On TV
یہ ان نام نہاد رعب دار مردوں سے ہزار درجے بہتر ہے جن کے بیوی بچے ان سے ڈرتے ہیں ، اکثر آفس میں چپ چاپ باس کی ڈانٹ سنتے ہیں اور غصہ میں نکالتے ہیں ، جب گھر آتے ہیں بچے ادھر ادھر ہو جاتے ہیں اور پھر بڑھاپے میں شکایت کرتے ہیں کہ بچے میرے پاس نہیں بیٹھتے
35 binjar ki tape to la nahi saktay - batain kertay ho.
I wish all of those who talked about the tape have the courage to bring it forward. At least that way we will have an undeniable proof of Najam's corruption.
یہ ان نام نہاد رعب دار مردوں سے ہزار درجے بہتر ہے جن کے بیوی بچے ان سے ڈرتے ہیں ، اکثر آفس میں چپ چاپ باس کی ڈانٹ سنتے ہیں اور غصہ میں نکالتے ہیں ، جب گھر آتے ہیں بچے ادھر ادھر ہو جاتے ہیں اور پھر بڑھاپے میں شکایت کرتے ہیں کہ بچے میرے پاس نہیں بیٹھتے
میاں بیوی کا تعلق ایسا ہونا چاہیے جیسے بچپن کے دوستوں میں ہوتا ہے۔ بے تکلفی، اعتماد، توقعات اور پیار۔ویسے نجم سیٹھی سے اختلاف کے باوجود میاں بیوی میں یہ بے تکلفانہ گفتگو مجھے اچھی لگی۔