Advertisement

Nadeem Malik Live - 29th Dec 2014 - Kya Musharaf Sindh Hukumat Giranay Ki Zazish Kar Rahay Hai ?

سوشل میڈیا پر اتنے تڑپنے والے لوگوں کو ایک بات کا پتا ہونا چاہیے ان کے ہر ایک پارٹی کے ورکر یہاں گالی گلوچ کرتے پائے جاتے ہیں کوئی ایک بھی فرقہ تک نہیں جسے مہذب کہا جا سکےلیکن یہ لوگ جب عوام کے سامنے آ کر احمقانہ باتیں کرتے ہیں اور لوگ ایک تو اپنے مسائل کے حل نہ ہونے سے پریشان اوپر سے ان کے احمقانہ علاج جب یہاں سنتے ہیں تو ان کو سلام عقیدت پیش نہیں کر سکتے.ایک ان کو سخت الفاظ کہ کر چپ ہو جاتے ہیں ان سب کو اتنا ہی چبھتا ہے تو اپنی حرکتیں ٹھیک کر لیں یا اپنا پیشہ بدل لیں اگر ان کو لوگوں کی باتیں اتنی چبھتی ہیں توان کو برداشت کرنے کی عادت ڈالنی چاہیے اور اپنا کام کرنا چاہیے.ابھی تو لوگ ان کو زبان سے لتاڑتے ہیں اس دن سے ڈریں جب سیاستدانوں کو اینکروں کو اور ذمہ دار لوگوں کو لوگ عملا بھی لتاڑین گے.