Advertisement

NAB writes letter to interior ministry to put Sharif family name in ECL

Advertisement

MT_3766.webp
 
Advertisement
What a country! What a mockery of judicial system! Chief Justice allows the noora family to go abroad and NAB Judge plays a drama to put noora family on ECL.

اتنے کرتب بندر کے تماشے میں نہیں ہوتے ہونگے جتنے ہماری عدالتیں اور نیب کے دیکھنے کو مل رہے ہیں ، سیاپا ہے کے ختم ہونے کو نہیں ہورہا ، یہ خبر تو پہلے بھی سنی تھی حسن حسین نواز اشتہاری ہیں انکی گرفتاری کے وارنٹ نکلے اور نیب انکو پکڑنے راۓ ونڈ پہنچا لیکن وہ لندن بیٹھے ہوۓ تھے ، اب ای سی ایل میں نام ڈالو پہلے تو نہیں ڈالے گۓ تھےخواہ مخواہ کا ڈرامہ لگا رکھا ہے ہونا کچھ بھی نہیں
​
 

اتنے کرتب بندر کے تماشے میں نہیں ہوتے ہونگے جتنے ہماری عدالتیں اور نیب کے دیکھنے کو مل رہے ہیں ، سیاپا ہے کے ختم ہونے کو نہیں ہورہا ، یہ خبر تو پہلے بھی سنی تھی حسن حسین نواز اشتہاری ہیں انکی گرفتاری کے وارنٹ نکلے اور نیب انکو پکڑنے راۓ ونڈ پہنچا لیکن وہ لندن بیٹھے ہوۓ تھے ، اب ای سی ایل میں نام ڈالو پہلے تو نہیں ڈالے گۓ تھےخواہ مخواہ کا ڈرامہ لگا رکھا ہے ہونا کچھ بھی نہیں​

بس صرف اتنا ہوگا ک عبوری حکومت کا کردار سامنے آ جایگا اور نگران وزیر اعظم کا مکروہ چہرہ بھی عیاں ہو جاےگا
 
Advertisement
بس صرف اتنا ہوگا ک عبوری حکومت کا کردار سامنے آ جایگا اور نگران وزیر اعظم کا مکروہ چہرہ بھی عیاں ہو جاےگا
حیرت ہے ابھی آپکو اس نگران پی ایم کا مکروہ چہرہ نظر نہیں آیا
وہی شیطانوں کا چیلا جس نے نامزدگی فارم کے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر کے بدلنے کو کہا
صاف دکھائی دے رہا ہے وہ ملک کے لیے کردار ادا کرنے نہیں بیٹھا بلکے آقاؤں کیلئے نمک حلال کرنے کی کوششوں میں ہے
ہمارے ملک میں ایسے کرداروں کی کوئی کمی نہیں
​
 
اب پتا چل جایگا کہ کہ وزیر ا عضم کا نام کیا ہے اگر تو ای سی ایل پر ڈال دیا تو ناصر الملک اور قانون کا احترام کرنے والا حلالی کسی ماں باپ کی حلالی اولاد اور اگر نام ای سی ایل میں نا ڈالا تو تو پھر حرام الملک اور اگلی بات تو سب سمجھ ہی گئے ہونگے
 
اب پتا چل جایگا کہ کہ وزیر ا عضم کا نام کیا ہے اگر تو ای سی ایل پر ڈال دیا تو ناصر الملک اور قانون کا احترام کرنے والا حلالی ما باپ کی حلالی اولاد اور اگر نام ای سی ایل میں نا ڈالا تو تو پھر حرام الملک اور اگلی بات تو سب سمجھ ہی گئے ہونگے


Does it matter if it's done before or after NS leaves for London? :p
 

اتنے کرتب بندر کے تماشے میں نہیں ہوتے ہونگے جتنے ہماری عدالتیں اور نیب کے دیکھنے کو مل رہے ہیں ، سیاپا ہے کے ختم ہونے کو نہیں ہورہا ، یہ خبر تو پہلے بھی سنی تھی حسن حسین نواز اشتہاری ہیں انکی گرفتاری کے وارنٹ نکلے اور نیب انکو پکڑنے راۓ ونڈ پہنچا لیکن وہ لندن بیٹھے ہوۓ تھے ، اب ای سی ایل میں نام ڈالو پہلے تو نہیں ڈالے گۓ تھےخواہ مخواہ کا ڈرامہ لگا رکھا ہے ہونا کچھ بھی نہیں​

It was ECL but not Exit Control List but Entry Control List - so that he and Maryam do not Enter Pakistan and live happily ever after in Mayfair flats in Parklane London UK.