مجھے نہیں لگتا کہ اس بار پٹواریوں کو لاہور سے ایک بھی سیٹ ملیگی ، لاہوریوں نے تندور بھی دیکھا ، لیپ ٹاپ بھی لیا ، میٹرو میں سفر بھی کیا مگر پٹواریوں کی حقیقت نہیں بھولے ، پنجاب میں انکو ایسی جگہڈھونڈنی ہوگی جہاں انکو کوئی جانتا نہ ہو
مجھے نہیں لگتا کہ اس بار پٹواریوں کو لاہور سے ایک بھی سیٹ ملیگی ، لاہوریوں نے تندور بھی دیکھا ، لیپ ٹاپ بھی لیا ، میٹرو میں سفر بھی کیا مگر پٹواریوں کی حقیقت نہیں بھولے ، پنجاب میں انکو ایسی جگہڈھونڈنی ہوگی جہاں انکو کوئی جانتا نہ ہو
I'm from NA-125 and Saad Rafique have very strong position in dis constituency especially in Qainchi, Chungi, Madina colony but da other side PTI have a vote bank in DHA side.
I m from the constituency......khuda ko hazir o nazir jaan kr halfan kehta hun k is halkay mei saad rafique ki reputition ek gunday ki hai aur kuch b nahi.....yasin sohal bhi provincial seat se mpa hai n leagu ka ......sohal jesa nikamma mpa dhonday se nahi milay ga
I had the liking with saad although knowing his past in MAO college but even he got a chance to go in pti for better choice he is still stick with political mafia,yes he knows that pti is Democratic Party & he could not get ticket for his brother,wife & for himself.he is better to stay with pmln,jesi leadership wese hi karkun.
imran will win inshaallah,I hope this halqa people have some brain & please use it.
میرے بھائی عامر تحریک انصاف خورشید قصوری - انعام نیازی - شاہ محمود قریشی - جہانگیر ترین -غلام سرور خان - نواب آف بھاولپور اور شیر افگن کے بیٹے اور کئی دیگر لوگوں کے زریعے کیسے انقلاب لآ ے گی - ہم بھی تبدیلی چاہتے ہیں مگر اسد عمر - ڈاکٹر عارف علوی اور عمران جیسے لوگوں کے ذریعے نہ کہ ان لوٹوں کے ذریعے - اس کی کیا گارنٹی ہے کہ یہ لوگ برا وقت آنے پر بھا گ کر کسی اور پارٹی میں نہیں جائیں گے - میرا تعلق واہ کینٹ سے ہے اور یہاں پر تحریک انصاف کا امیدوار غلام سرور خان ہے جو کہ پی پی پی میں تھا پھر ق لیگ میں گیا اور مشرف دور میں وزیر رہا پھر مشرف لیگ میں گیا اور اب پی ٹی آئی میں - اس کا بھائی تحصیل ناظم رہا ایک اور بھائی ام پی ے رہا -اسکے مقابلے میں ن لیگ کہ امیدوار چوہدری نثار علی خان ہے جس نے کبھی پارٹی نہیں چھوڑی اور ایک طرح سے کرپشن کہ بھی کوئی الزام نہیں - اب مجھے بتاو کہ میں کس کو ووٹ دوں - یہاں پر تحریک انصاف کے خواجہ امتیاز ایڈووکیٹ اور بہت سارے دیگر لوگ بھی ہیں جنہوں نے مارے کھائیں - اگر سرور خان کو ہی ووٹ دیکر تبدیلی لانی ہے تو میری توبہ - کردار تعلیم اور شخصیت کے لحاظ سے تحریک انصاف کے امیدوار سرور خان سے ن لیگی امیدوار لاکھ درجے بہتر ہے تو کیوں نہ ووٹ چوہدری نثار کو دوں - میری درخواست ہے کہ تحریک انصاف کہ امیدوار تبدیل کیا جاۓ اور کسی اہل اور ایماندار شخص کو ٹکٹ دیا جاۓ ورنہ تحریک انصاف کو نقصان ہو گا -
I'm from NA-125 and Saad Rafique have very strong position in dis constituency especially in Qainchi, Chungi, Madina colony but da other side PTI have a vote bank in DHA side.