Advertisement

My romance is that Imran Khan should give this party to the next generation in his life- Naeem Bukha

Advertisement
He is right, we would have looked a lot better losing with someone else

چرچل کی کہانی سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے۔۔؟

جب اس نے جنگ جیتی تو انگریزوں نے اسے فارغ کردیا۔۔

نعیم بخاری نے جنگ جیتوائی۔۔

تو اب انہیں ایک طرف خاموش ہوکے بیٹھنا چاہیئے۔۔

او چچا۔۔ ابھی وقت نہیں آیا کپتان کا پارٹی کسی بچے کے ہاتھ دینے کا۔۔۔

ماشاءاللہ فی الحال کپتان، جسمانی اور ذہنی طور پر 100٪ فِٹ ہے
یہاں تو الطاف حسین جیسے بہت سارے بندے
جسمانی، اور ذہنی طور پر رینگ رینگ کر پارٹی کو چلا رہے ہیں
 
ماشاءاللہ فی الحال کپتان، جسمانی اور ذہنی طور پر 100٪ فِٹ ہے
یہاں تو الطاف حسین جیسے بہت سارے بندے
جسمانی، اور ذہنی طور پر طور پر رینگ رینگ کر پارٹی کو چلا رہے ہیں

بالکل۔۔

اسی بات کے حساب سے۔۔۔مطلب فٹ نہ بھی ہوتے تو بھی ان کی مجبوری ہوتی پارٹی کو چلانا۔۔

اچھی صحت ایک پلس پوائینٹ، یا ایک بونس ہے۔۔۔

ویسے بھی۔۔جس کام کے لیئے بیس سال محنت کی۔۔۔
وہ کام کیئے بغیر ہی پارٹی چھوڑ ڈالے۔۔؟۔۔