- Joined
- Sep 15, 2015
- Posts
- 14,835
- Reaction score
- 6,506
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
بے قصور ہونے کے باوجود ڈاکٹر عظمیٰ اس بندے مسٹر گجر نامی شخص کی جھوٹی بات پر یقین کرنے کی غلطی مان رہی ہیں ......انصاف کا تقاضہ اور اعلی ظرفی یہی ہے وہ مسٹر گجر آگے آۓ اور ڈاکٹر عظمیٰ کا نام کلئیر کرے کے اس نے ان کے ساتھ غلط بیانی کی تھی اور وہ اسکی وجہ سے مِسلِیڈ ہوئیں ......خود وہ عظمیٰ خان کو غلط انفو دے کر سائیڈ پر ہو گیا ہے اور جھوٹ بولنے کا الزام عظمیٰ صاحبہ پر لگ گیا ہے ...
(bigsmile)............اپنے گجر جی ولایت بیٹھے ہوۓ ہیں ......اگر وہ لاہور والے واقع میں ہوتے تو ہم انکو راضی کر لیتے کے آگے بڑھیں اور وضاحت کریںتھوڑا انتظار کریں، ابھی اپنا گجر اس تھریڈ پر آتا ہی ہوگا اور آپ سب کو بھرپور وضاحت دے گا
:)
بے قصور ہونے کے باوجود ڈاکٹر عظمیٰ اس بندے مسٹر گجر نامی شخص کی جھوٹی بات پر یقین کرنے کی غلطی مان رہی ہیں ......انصاف کا تقاضہ اور اعلی ظرفی یہی ہے وہ مسٹر گجر آگے آۓ اور ڈاکٹر عظمیٰ کا نام کلئیر کرے کے اس نے ان کے ساتھ غلط بیانی کی تھی اور وہ اسکی وجہ سے مِسلِیڈ ہوئیں ......خود وہ عظمیٰ خان کو غلط انفو دے کر سائیڈ پر ہو گیا ہے اور جھوٹ بولنے کا الزام عظمیٰ صاحبہ پر لگ گیا ہے ...
تمہارا بھائی کتے خان تو فرشتہ ہے. اس نے تو ساری عمر نہ کبھی جھوٹ بولا ہے اور نہ ہی اپنے کرتوت چھپائے ہیں.
کیا تم سمجھتی ہو کہ لوگ بھول گئے ہیں کہ جب کتے خان بے عزتی پروف کنٹینر پر کھڑے ہو کر ہر روز سو جھوٹے الزام لگایا کرتا تھا جن میں سب سے بڑا الزام دھاندلی کا تھا؟ جب اسکی پسند کے جوڈیشل کمیشن نے اسکے تمام الزامات کی تحقیقات کرکے اسے جھوٹا قرار دے کر اسکا منہ کالا کیا تو اسے تب بھی معافی مانگنے کی توفیق نہ ہو سکی. طاہرہ آصف اور بھنڈاری کے قتل میں ایم این ایز اور پولیس افسران کے ملوث ہونے کا جھوٹا الزام لگا کر دوسرے دن ان ایم این ایز اور پولیس افسران کے نام بتانے کا اعلان کر دیا تھا اور بعد میں شرمندگی کے مارے آج تک وہ نام نہ بتا سکا. اس کتے خان نے کنٹینر پر ہی کھڑے ہو کر دھاندلی میں ایم آئی کے ایک حاضر سروس بریگیڈیئر کے ملوث ہونے کا بیان دیا تھا اور اس بریگیڈیئر کا نام کبھی نہیں بتا سکا. مشہور و معروف پنتیس پنکچر والی ٹیپ پر اس کے کتے خان کے ساتھ جو کتے والی ہوئی ہے وہ ساری دنیا کے سامنے ہے
ہمارے ایک دوست ہیں کوہاٹ کے رہنے والے۔۔ بڑے اچھے شاعر ہیں ۔ان کا نام شاہد زمان ہے، اُن کا ایک شعر سن لو
سات نسلوں کا تعارف ہے یہ لہجہ شاہدؔ
جب کوئی بولے تو پھر نام و نسب کھلتا ہے۔
Is BB k jhoot saaf nazar aa raha ha. Is k baat mein koi rabt nahein. Idhar udhar k haank rahee ha. Yeh apnay bhaee smeit jhoot bol k meidan marna chah rahee thee lekin jald is k jhoot pakra gia.
Is BB k jhoot saaf nazar aa raha ha. Is k baat mein koi rabt nahein. Idhar udhar k haank rahee ha. Yeh apnay bhaee smeit jhoot bol k meidan marna chah rahee thee lekin jald is k jhoot pakra gia.
چول خان نیازی سند یافتہ جھوٹا ہے اسکی بہن بھی جھوٹ بول رہی ہے لگتا ہے ان سارے نیازیوں کو جھوٹ کی گڑھتی ملی ہوئی ہے۔
The country is made for SHAR and ZAR. They enjoy protocols in this country and live like Pharaohs. When will people drag these morons who block roads and harass citizens?
اب پتہ چلاکہ نون لیگی میڈیا گجر کو کیوں ہائیر کرتے ہے کام کے لئے کیونکہ یہاں اس فورم پر بھی کئی عدد گجر بسرا کرتے ہے جن کا کام جائز ناجائز ٖصرف شریفوں کو ڈیفنڈ کرنا ہوتا ہے
بے قصور ہونے کے باوجود ڈاکٹر عظمیٰ اس بندے مسٹر گجر نامی شخص کی جھوٹی بات پر یقین کرنے کی غلطی مان رہی ہیں ......انصاف کا تقاضہ اور اعلی ظرفی یہی ہے وہ مسٹر گجر آگے آۓ اور ڈاکٹر عظمیٰ کا نام کلئیر کرے کے اس نے ان کے ساتھ غلط بیانی کی تھی اور وہ اسکی وجہ سے مِسلِیڈ ہوئیں ......خود وہ عظمیٰ خان کو غلط انفو دے کر سائیڈ پر ہو گیا ہے اور جھوٹ بولنے کا الزام عظمیٰ صاحبہ پر لگ گیا ہے ...
اسے اعلیٰ ظرفی کہتے ہیں۔جو ہر شخص میں نہیں ہوتی اورنہ کوئی اس اعلیٰ ظرفی کو سمجھ سکتا ہے۔لیکن اس خاتون کی دیگر باتیں بھی قابل غور ہیں کہ وہ بُرائی کے خلاف کھڑے ہونے کا جذبہ بھی رکھتی ہیں۔
اس کے انٹرویون کے بعد صحافی عامر متین نے بتایا کہ اس خاتون یعنی عمران خان کا بھانجا تقریباً پانچ ماہ تک ایک اخبار میں انٹرن شپ کرتا رہا ہے لیکن کسی کو پتا نہیں چلنے دیا کہ وہ عمران خان کا بھانجا ہے۔واقعی اسے تربیت کہتے ہیں۔
ہمارے ایک دوست ہیں کوہاٹ کے رہنے والے۔۔ بڑے اچھے شاعر ہیں ۔ان کا نام شاہد زمان ہے، اُن کا ایک شعر سن لو
سات نسلوں کا تعارف ہے یہ لہجہ شاہدؔ
جب کوئی بولے تو پھر نام و نسب کھلتا ہے۔
Imran khan or beshter inqalabion kae bare main ye sher bola tha kohati nae
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|