Re: My advice for PTI is to not to go in Supreme Court. Aitzaz Ahsan and also reveals the reason
ا عتزاز احسن کے یہ الفاظ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ لوگ صرف کھپ مچانے پر تلے ہوے ہیں پانامہ لیکس اور کرپشن ان لوگوں کا اصلی اجینڈا نہیں سپریم کورٹ ہی نوروں کو ہمیشہ کے لئے نا اھل قرار دے سکتی ہے اور یہ ان کو سپریم کورٹ سے دور رکھنا چاہتا ہے دوسری باتھ یہ کہ پی پی پی خان صاحب کے ساتھ ہاتھ کر رہی ہے اور ہمیشہ کی طرح خان صاحب بونگے کے بونگے ہی ہیں ایک ناکام تحریک کے بعد خان صاحب کی ریٹنگ کتنی نیچے چلی جائے گی اس کا پی پی کو پتا ہے اور ان کو یہ بھی پتا ہے کہ اس کی ناکامی کے ساتھ ہی الیکشن ہونے ہیں خان جتنا نیچے جاۓ گا پی پی اتنی زیادہ سیٹیں لینے کے قبل ہو گی اچھی چال ہے نوجوان کی قیادت کا ٹیکا خان کے ماتھے سے اتار کر بلاول کو لگانے کا ٹیپیکل زرداری چال

[FONT=PDMS_IslamicFont]اور خدا ہی نے تم کو تمہاری ماؤں کے شکم سے پیدا کیا کہ تم کچھ نہیں جانتے تھے۔ اور اس نے تم کو کان اور آنکھیں اور دل (اور اُن کے علاوہ اور) اعضا بخشے تاکہ تم شکر کرو[/FONT]
Re: My advice for PTI is to not to go in Supreme Court. Aitzaz Ahsan and also reveals the reason
It is easier to avoid a swon enemy but difficult to identify a double agent. IK will be on the right track as long as he is able to fend off the snakes and scorpions in his path to glory. Yes, talking about people like S. Rasheed, H. Rasheed, Aitezaz, Qadri, JI and compnany.
It is easier to avoid a swon enemy but difficult to identify a double agent. IK will be on the right track as long as he is able to fend off the snakes and scorpions in his path to glory. Yes, talking about people like S. Rasheed, H. Rasheed, Aitezaz, Qadri, JI and compnany.
ا عتزاز احسن کے یہ الفاظ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ لوگ صرف کھپ مچانے پر تلے ہوے ہیں پانامہ لیکس اور کرپشن ان لوگوں کا اصلی اجینڈا نہیں سپریم کورٹ ہی نوروں کو ہمیشہ کے لئے نا اھل قرار دے سکتی ہے اور یہ ان کو سپریم کورٹ سے دور رکھنا چاہتا ہے دوسری باتھ یہ کہ پی پی پی خان صاحب کے ساتھ ہاتھ کر رہی ہے اور ہمیشہ کی طرح خان صاحب بونگے کے بونگے ہی ہیں ایک ناکام تحریک کے بعد خان صاحب کی ریٹنگ کتنی نیچے چلی جائے گی اس کا پی پی کو پتا ہے اور ان کو یہ بھی پتا ہے کہ اس کی ناکامی کے ساتھ ہی الیکشن ہونے ہیں خان جتنا نیچے جاۓ گا پی پی اتنی زیادہ سیٹیں لینے کے قبل ہو گی اچھی چال ہے نوجوان کی قیادت کا ٹیکا خان کے ماتھے سے اتار کر بلاول کو لگانے کا ٹیپیکل زرداری چال
Re: My advice for PTI is to not to go in Supreme Court. Aitzaz Ahsan and also reveals the reason
When there is clear evidence and a strong case, not like a 35 puncture hoax I do think it is possible.
It may not bring the results right away, but there is no other way as well.